بجلی مہنگی کر کے عمران خان عالمی کٹھ پتلی کا روپ دھار چکے عمران خان قوم کے مجرم ہیں: بلاول بھٹو

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجلی مہنگی کر کے عمران خان عالمی کٹھ پتلی کا روپ دھار چکے، عمران خان قوم کے مجرم ہیں: بلاول بھٹو BBhuttoZardari MediaCellPPP

بجلی مزید مہنگی کرنا عوام کا معاشی قتل ہے۔ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر کےعوام کی جیبوں پر اربوں روپے کا ڈاکہ مارا گیا ہے۔انہوں ںے کہا کہ بجلی مہنگی کر کے عمران خان مقامی سے ایک عالمی کٹھ پتلی کا روپ

دھار چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیلنے والے عمران خان قوم کے مجرم ہیں۔چیئرمین پی پی نے ماضی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پہلے دن سے ہم نے پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ کے خلاف آواز بلند کی۔ انہوں نے استفسار کیا کہ آج کہاں گئے معاشی ترقی کے وہ بڑے بڑے دعوے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی مہنگی کرکے عمران خان عالمی کٹھ پتلی کا روپ دھار چکے: بلاولبلو رانی نیازی بجلی مہنگی کر کے کٹھ پُتلی کا روپ دھار چکے۔اور بلاول بوٹ پالش کر کے بوٹ پالشی کا روپ دھار چکے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے بانی کارکن کا انتقال، وزیراعظم عمران خان کا اظہار افسوسیہ کب مرے گا فرعون اتنی جلدی کہاں مرتا ہے ؟ بھارتی طیارے آجکل ایسے گر رہے ہیں جیسے پاکستانی عوام کی نظروں سے عمران خان۔😁😁
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویڈیو: بھارتی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کے گِر کر تباہ ہونے کے مناظربھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرلبھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت کے تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کی ویڈیو سامنے آگئی۔ مزید جانیے: DailyJang BipinRawat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی اولاف شولز کو جرمنی کا چانسلر بننے پر مبارک بادوزیراعظم عمران خان کی اولاف شولز کو جرمنی کا چانسلر بننے پر مبارک باد Read News OlafScholz Chancellor Pakistan Germany PakinGermany_ Congratz PakPMO MoIB_Official PMImranKhan ImranKhanPTI Tweet
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج پشاور میں نیا پاکستان کارڈ کا افتتاح کریں گےوزیر اعظم عمران خان آج پشاور میں نیا پاکستان کارڈ کا افتتاح کریں گے Peshawar PMImranKhan Inaugurates NayaPakistan Card Project ImranKhanPTI KPKUpdates infokpgovt GovernmentKP PTIKPOfficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان پشاور کا دورہ نہ کریں: الیکشن کمیشنالیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور کا دورہ نہ کریں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »