بجلی کی قیمت میں پھر اضافے کا امکان مگر کتنا؟پاکستانیوں کیلئے نئی پریشانی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بجلی کی قیمت میں دو روپے97 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ہم نیوز کے

مطابق اضافہ ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔سینٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی کے مطابق ستمبر میں پانی سے 37.09 فیصد، گیس سے 11.85 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔اسی طرح ستمبر میں درآمدی ایل این جی سے 21.

06 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔رواں سال جولائی میں بھی بجلی کی قیمتوں میں 10 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا تھا۔نیپرا کے نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا تھا۔نیپرا نے ہدایت دی ہے کہ بجلی تقسیم کار کمپنیاں جولائی کے بجلی بلوں میں اضافہ صارفین سے وصول کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی حالات، سٹاک مارکیٹ میں 785 پوائنٹس کی بڑی مندی، ڈالر کی قیمت میں استحکام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں2روپے97پیسےفی یونٹ اضافےکاامکان - Newsone Urduاسلام آباد:بجلی کی قیمت میں2روپے97پیسےفی یونٹ اضافےکاامکان ہے۔ بجلی صارفین کےلیےبری خبر ، بجلی کی قیمت میں2روپے97پیسےفی یونٹ اضافےکاامکان ہے،اضافہ ستمبرکی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاجائےگا۔ سی پی پی اے  کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافےکےحوالےسےنیپرا30اکتوبرکوسماعت کرےگا،ستمبرمیں پانی سے37.09فیصد،گیس سے11.85فیصد بجلی پیداکی گئی،ستمبرمیں درآمدی ایل این جی سے21.06فیصد بجلی پیدا کی گئی۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کینیڈا میں عام انتخابات، جسٹن ٹروڈو کی پارٹی کی پوزیشن مضبوط | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نواز شریف زندگی اور موت کی کشمکش میں، فریش بلڈ کی اشد ضرورت03:44 PM, 22 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی betterpakistan Allah MNS ko sehate kamla aur zindagi dey aur is nazuk pol waqt mein Pak mein koi naya upheavel na ho Amin.Govt ko Pak k dushmanon se khabardar rehna chahiye .Papeete k darakht k fresh patte ka juice, lemon k sath platelets ki kami ko maujzati taur per barhata hay قربان اللہ کے کہ اتنا پیسہ ھونے کے باوجود اتنی ذلت سے بھری آخری زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گورنر سندھ سے قطر کے قونصل جنرل کی ملاقات، دوحہ فورم میں شرکت کی دعوتقطری قونصل جنرل نے پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خطہ خوفناک صورتحال سےدوچار ہوسکتاہے تاہم قطر کے لوگ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ قونصل جنرل نے گورنر سندھ کو 2 روزہ دوحہ فورم میں شرکت کی بھی دعوت دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کی شام میں فوجی آپریشن پھر سے شروع کرنے کی دھمکیترکی کی شام میں فوجی آپریشن پھر سے شروع کرنے کی دھمکی Turkey Syria MilitaryOperation Restart
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »