ترکی کی شام میں فوجی آپریشن پھر سے شروع کرنے کی دھمکی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی کی شام میں فوجی آپریشن پھر سے شروع کرنے کی دھمکی Turkey Syria MilitaryOperation Restart

کی دھمکی دے دی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزیر خارجہ میولود چاوش نے خبردار کیا کہ اگر کرد ملیشیا نے امریکا کی طرف دی گئی سیز فائر کی ڈیڈلائن کے ختم ہونے سے پہلے خطے سے انخلا نہیں کیا تو ترکی شمالی شام میں دوبارہ فوجی آپریشن شروع کرے گا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس 35

گھنٹے ہیں اور اس دوران کرد ملیشیا انخلا نہیں کرتی تو ہم آپریشن بحال کریں گے، یہ اس لیے بھی ہے کہ ہم نے امریکیوں سے اس پر اتفاق کیا تھا۔ترک وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ کرد باغی امریکی ڈیل پر عمل کرتے ہوئے ان علاقوں سے انخلا کررہے تھے جن کو 9 اکتوبر کے حملے کے بعد ترکی کنٹرول کرتا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہاول پور: لڑکی سے عشق پر لڑکے کی ماں سے زیادتیبہاول پور: بھانجی کے مبینہ عاشق کی ماں سے اجتماعی زیادتی تفصيلات جانئے: DailyJang Astaghfir'Allah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی سے عشق اور ناجائز تعلقات کے شبہ پر نوجوان کی ماں سے زیادتیبہاولپور (ویب ڈیسک) پنجاب کے شہر بہاول پور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں ملزم نے اپنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی مولانا سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے سربراہ جمعیت علمائے اسلام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرآباد: 3 ڈاکوؤں کی تاجر سے لوٹ مار کی کوشش | Abb Takk NewsAllah khair kry
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ، وزیراعظم کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کی ایل او سی پر بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ اور شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے۔ مزمت ہی کافی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی پرواز میں خاتون مسافر کی حرکتوں سے عملہ پریشانپی آئی اے کی بیرون ملک پرواز میں ذہنی مریضہ نے اپنی مشکوک اور احمقانہ حرکتوں سے مسافروں اور عملے کو پریشان کردیا ایک مسافر نے ذہنی سکون کا انجکشن لگا کر حالات کو قابو میں کیا اےےےےےےےٕ koi gal ni لاجواب سروس۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »