باکسروزیرعثمان نےانٹرنیشنل پروفیشنل فائٹ جیت لی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

باکسروزیرعثمان نےانٹرنیشنل پروفیشنل فائٹ جیت لی ويڈيو لنک: DailyJang

باکسر وزیر عثمان نے دوسرا انٹرنیشنل پروفیشنل فائیٹ میں تھائی لینڈ کے کھلاڑی کو شکست دے دی، وزیر عثمان نے اس کامیابی کو مظلوم کشمیریوں کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس سے پہلے بھی وزیر عثمان نے اپنے پروفیشنل کیر ئیر کی پہلی فائیٹ بھی جیت کر گلگت بلتستان کے پہلے انٹرنیشنل اور نیشنل باکسر ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔

وزیر عثمان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوے پارلیمانی سیکریٹری براے ہیلتھ برکت جمیل نے کہا کہ باکسر وزیر عثمان نے پوری دنیامیں گلگت بلتستان بلخصوص استور کا نام روشن کیا ہے، وزیر عثمان کی کامیابی پر گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی باکسرعثمان وزیر نے ورلڈ رینکنگ پروفیشنل فائٹ جیت لیپاکستانی باکسرعثمان وزیر نے ورلڈ رینکنگ پروفیشنل فائٹ جیت لی Pakistan Boxer UsmanWazeer Won WorldRanking ProfessionalFight Boxing Sports
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی باکسرعثمان وزیر نے ورلڈ رینکنگ پروفیشنل فائٹ جیت لیمنیلا: گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی دوسری باکسنگ ورلڈ رینکنگ پروفیشنل فائٹ جیت لی ہے۔ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ہونے والی اس انٹرنیشنل فائٹ میں عثمان روایتی گلگتی ٹوپی پہن کر آئے اور اپنے فلپائنی حریف کو دوسرے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔ Hats of to […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مرغے نے عدالتی جنگ جیت لی - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے اسجد اقبال نے پہلی سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لیپاکستان کے اسجد اقبال نے پہلی سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی Sarrc SnookerChampionship AsjadIqbal Won Pakistan SportsNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے اسجد اقبال نےپہلی سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی - ایکسپریس اردوفائنل میں اسجد اقبال نے اپنے ہموطن محمد بلال کو6-7 سے شکست دی، ٹرافی کا فیصلہ آخری فریم میں ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- پاک فوج طاقتور ،تربیت یافتہ اور پروفیشنل،تھنک ٹینک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »