Roznama Dunya News: کھیل:-یو ایس اوپن میں ایک اور بڑا...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یو ایس اوپن میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، سرینا ولیمز کو بیانکا ڈریسکو کے ہاتھوں شکست مکمل تفصیل جانیے:

یو ایس اوپن میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، سرینا ولیمز کو بیانکا ڈریسکو کے ہاتھوں شکست

نیویارک: ٹینس سیزن کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہو گیا، ٹائٹل مقابلے میں ریکارڈ ہولڈر سرینا ولیمز کو کینیڈا کی 19 سالہ بیانکا ڈریسکو کے ہاتھوں شکست ہو گئی۔ نیویارک سٹی کے خوبصورت نیلے ٹینس کورٹ پر بڑا مقابلہ، یوایس اوپن ویمن سنگلز کے فائنل میں ریکارڈ 23 گرینڈ سلیم جیتنے والے سرینا ولیمز کا کینیڈا کی انیس سالہ بیانکا ڈریسکو سے میچ پڑا۔

مسی ساگا کی ایک انیس سالہ کھلاڑی نے دنیائے ٹینس کی سب سے بڑی کھلاڑی سرینا ولیمز کو ہرا دیا، عالمی رینک پندرہ کی کھلاڑی نے جوش و جذبے سے ہیوی تجربے کو سٹریٹ سیٹس میں ہرا دیا۔ سرینا ولیمز کو چھ تین اور سات پانچ کی بدترین شکست ہو گئی۔ حیران کن ہار سے سابق عالمی نمبر سرینا ولیمز کو ہی نہیں بلکہ ٹینس پرستاروں کو بھی بڑا دھچکا لگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-کپیٹن ریٹائرڈ صفدر کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-جنگ کی خواہش نہیں، اگر...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-بھارت کے چاند مشن کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-افغانستان میں امن و...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-تشدد سے طالبعلم کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-لاہور: گھر میں گیس سلنڈر...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »