مرغے نے عدالتی جنگ جیت لی - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

اس مرغے پر کیا کیس کیا گیا تھا؟

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں دیہی علاقوں میں بسنے والے افراد علی الصبح مرغوں کی جانب سے بانگ (اذان) دیے جانے کی فطرت سے واقف ہوں گے اور کچھ دیہاتی لوگ تو مرغوں کی بانگ سے ہی نیند سے بیدار ہوتے ہیں۔

ایسا ہی کچھ فرانس کے ایک جوڑے کو بھی محسوس ہوا اور انہوں نے علی الصبح بانگ دینے والے مرغے کے خلاف عدالت میں کیس کردیا۔ چھٹیاں گزارنے کے لیے جانے والے جوڑے نے علی الصبح مرغے کی بانگ سے تنگ آکر مرغے اور مالکان کے خلاف مقامی عدالت میں کیس کردیا اور دعویٰ کیا کہ مرغے کی بانگ سے ان کی نیند میں خلل پڑا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلند آواز میں ‘‘اذان’’ دینے کا قانونی محاذ مرغے نے جیت لیاپیرس: (ویب ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں رائے عامہ پر حاوی ہونے والا کیس مرغے نے جیت لیا۔ مرغے پر یہ کیس تھا کہ وہ بلند آواز میں ’’اذان‘‘ دیتا ہے، عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ مرغے کو بانگ دینے سے روکا نہیں جا سکتا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صلاح الدین کیس، پنجاب حکومت نے عدالتی تحقیقات کی درخواست دیدی09:45 AM, 5 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پنجاب حکومت نے اے ٹی ایم چوری کے ملزم کی پولیس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صلاح الدین کیس: پنجاب حکومت نے عدالتی تحقیقات کی درخواست دے دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے اے ٹی ایم چوری کے ملزم کی پولیس حراست میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے جنگ کا آغاز کردیا، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خانمظفرآباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر حملہ پاکستان اور آزاد کشمیر پر حملہ ہے، بھارت نے جنگ کا آغاز کردیا، اس کو اختتام تک ہم پہنچائیں گے۔ مظفرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خطاب کی تائید کی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جنگ ستمبر میں دشمن نے ہمیں للکارااور منہ کی کھائی,کشمیر پر غاصبانہ قبضے سے آج پھر للکارا ہے:شہبازشریفجنگ ستمبر میں دشمن نے ہمیں للکارااور منہ کی کھائی,کشمیر پر غاصبانہ قبضے سے آج پھر للکارا ہے:شہبازشریف Pakistan DefenceDay DefenceAndMartyrsDay PakistanZindabad 6September president_pmln pmln_org OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جائیداد کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے دو بھائیوں کو قتل کردیابنوں(ویب ڈیسک) جائیداد کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے دو بھائیوں کو قتل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »