بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی نے مداحوں کو خوشخبری سنادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی نے مداحوں کو خوشخبری سنادی arynewsurdu

بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔

رواں سال رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے، اس کی خوشخبری خود عالیہ بھٹ نے اپنےعالیہ بھٹ نے اکاؤنٹ سے دو تصاویر شیئر کیں، جن میں وہ اسپتال کے بستر پر لیٹی ہوئی ہیں، ساتھ ہی ان کے شوہر رنبیر کپور بیٹھے نظر آرہے ہیں اور دونوں الٹرا ساؤنڈ مشین کو بڑی مسرت سے دیکھ رہے ہیں۔

عالیہ بھٹ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ اُن کے ہاں جلد بچے کی پیدائش متوقع ہے، خبر شیئر کرنے کی دیر تھی کہ اداکارہ کو مداحوں اور اہل خانہ کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔بالی ووڈ کی مشہور شخصیات میں، رکُل پریت سنگھ، مونی رائے اور ڈیانا پینٹی سمیت بہت سے مداحوں نے عالیہ کو مبارکباد دی ہے۔

یاد رہے کہ رواں سال اپریل میں رنبیر اور عالیہ بھٹ ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع رہائش گاہ واستوو میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے،شادی کی اس چھوٹی سی اور محدود تقریب میں صرف دونوں جانب سے لگ بھگ 30 سے 35 قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اے کی تواڈی بہن لگ دی اے

Han bohat bari kush khabri di hy qoum ko...sir fakhhar se bulanaddd hogayaa hy

بہت اعلٰی ایسی خبریں ہمارا میڈیا نہیں دکھاتا آپ کی بہادری کو سلام کہ آپ نے جان کی پرواہ کیے بغیر ہم تک اتنی اہم خبر پہنچائی پاک آرمی سے ہماری اپیل ہے کہ آپ کو 21 توپوں کی سلامی دی جائے اور وہ بھی توپ کے آگے کھڑا کر کے تا کہ جرات بہادری کی ایک مثال قائم ہوسکے 😊

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ مندانا کریمی برقعے میں رقص کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیںاستنبول (وییب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ مندانا کریمی کی برقع پہن کر بازار میں رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ پر راج کرنے والی چار مشہور اداکاراؤں نے کتنا پڑھا؟ - ایکسپریس اردودو دہائیوں تک بالی ووڈ پر راج کرنے والی اداکاراؤں کو مداح اپنا رول ماڈل مانتے ہیں Shame shame shame shame shame they don’t spit on u n u rascals every now than their updates shame shame shameful shame shame shameful shame shame shameful shame shame shameful
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ میں شاہ رخ کے 30 سال مکمل، گوری خان کا پیار بھرا پیغامبالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے فلم انڈسٹری میں اپنے 30 برس مکمل کرلیے، اس موقع پر ان کی اہلیہ گوری خان نے ایک پیار بھرے پیغام کے ساتھ انہیں مبارک باد دی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang نہیں چاہئے تفصیل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی مشہور جوڑی عالیہ اور رنبیر کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع - ایکسپریس اردوالٹرا ساؤنڈ مشین کی اسکرین پر ہونے والے بچے کی موجودگی دکھائی دے رہی ہے مزید پڑھیے: ExpressNews aliaftabsaeed 'nanha mehmaan' Ini jldi ملک کے حالات دیکھو.. اور تم لوگوں کی بغیرتی کا الگ ہی لیول ہے.. بد بختوں.. ملک اپنا جہنم بنا ہوا سچ بولنے سے تم لوگوں کی ٹانگیں کانپتی اور اپنے باپ انڈیا کی خبریں چلا رہے ہو 🖐️🖐️وصول کرو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کو بالی وڈ میں 3 دہائیاں مکملشاہ رخ خان کو بالی وڈ میں 3 دہائیاں مکمل ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY تینوں دہائیوں پر لعنت 🖐️ اور ایسی خبر شئیر کرنے پر تمہارے چینل پر لخ دی 🖐️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسم فروش خاتون بالی سے اپنے ملک واپس جاتے ہوئے دوران پرواز اچانک بے ہوش ہو گئیںکنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کی جسم فروش خاتون سمانتھا ایکس انڈونیشیاءکے جزیرے بالی سے واپس اپنے ملک جاتے ہوئے دوران پرواز اچانک بے ہوش ہو گئیں۔ ڈیلی سٹار کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »