بالی ووڈ میں عامر خان کی جلد تیسری شادی کرنے کی افواہیں لڑکی کون ہے؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ میں عامر خان کی جلد تیسری شادی کرنے کی افواہیں ، لڑکی کون ہے؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

تفصیلات کے طابق عامر خان اور کرن راو 2005 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے دونوں کا ایک بیٹا ”آزاد راوء“بھی ہے ۔کرن راو عامر خان کی دوسری اہلیہ تھیں جب کہ ان کی پہلی بیوی کا نام رینا دتا ہے جس سے ان کے دو بچے ایرا اور جنید ہیں۔ عامر خان کی پہلی شادی کا انجام بھی طلاق کی صورت میں ہوا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر عامر خان کی تیسری شادی سے متعلق خبریں گردش کررہی ہیں اور کہا جارہا ہے کہ عامر خان تیسری شادی کا اعلان اپنی فلم ”لال سنگھ چڈھا“ کی ریلیز کے فوراً بعد کریں گے۔ کیونکہ وہ نہیں...

میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ عامر خان اپنی ماضی کی ساتھی اداکاراو¿ں میں سے کسی ایک سے شادی کررہے ہیں۔ اس سے قبل جب عامر خان اور کرن راو¿ کی طلاق کی خبریں منظرعام پر آئی تھیں تو سوشل میڈیا صارفین نے دونوں کی طلاق کی وجہ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کو قرار دیا تھا۔ سرور باری کے الزامات کا مقصد غیر جانبدار اور معتبر نیٹ ورک کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے ، فافن نے ہر طرح کی انکوائری اورآڈٹ کا خیر مقدم کردیا

یاد رہے کہ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے عامر خان کے ساتھ فلم ”دنگل“ میں کام کیا تھا۔ بعد ازاں دونوں فلم ”ٹھگ آف ہندوستان“ میں بھی ایک ساتھ نظر آئے تھے۔ دونوں ایک دوسرے کے بہت قریب ہیں۔ لہذا سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کررہی ہیں کہ شاید عامر خان فاطمہ ثنا شیخ سے تیسری شادی کرنے والے ہیں۔ مداحوں کی جانب سے ان دونوں کا نام آپس میں جوڑنا عام بات ہے۔ لیکن ہمیشہ کی طرح عامر خان خود اپنی شادی اور جس سے وہ شادی کررہے ہیں اس کے بارے میں اعلان کریں گے جس طرح انہوں نے اپنی طلاق کا اعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا بچوں کے حقوق کے تحفظ کے عالمی دن کے موقع پرپیغامآ پی ارآئی نے فیڈرل گورنمنٹ میں ملازمین کی تقسیم اور کام کرنے کی طاقت کے اعدادوشمار جاری کر دیے IPRI VacantPosts FederalGovernmentEmployees ScaleWiseDistribution MoIB_Official GovtofPakistan IPRI_Pak MoIB_Official GovtofPakistan IPRI_Pak اوے اس گونگ وٹے دی وی سن لو ایوی کچھ کیتی بیٹھا جے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: 109 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مودی حکومت کے زرعی قوانین کی منسوخی کے فیصلے پر محبوبہ مفتی کا ٹوئٹمودی حکومت کے زرعی قوانین کی منسوخی کے فیصلے پر محبوبہ مفتی کا ٹوئٹ IIOJK Modi MehboobaMufti FarmersLaws India FarmLawsRepealed KashmiriLivesMatter MehboobaMufti narendramodi DrSJaishankar PMOIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: 109 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کے بیٹے کے ولیمہ کی تاریخ طے ہوگئیولیمے کی تقریب میں اہم شخصیات کی بھی شرکت کا امکان ظاہر کیا گیا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی ڈاکٹرز آنکھوں کے مریضوں کے علاج کے لیے افغانستان پہنچ گئےکابل (ویب ڈیسک)  پاکستانی ڈاکٹرز کی ایک ٹیم آنکھوں کے مریضوں کا علاج کرنے کے لیے افغانستان کے صوبے خوست پہنچ گئی ہے,  پاکستان کی میڈیکل ٹیم میں 16
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »