بالی ووڈ ادکار رنویر سنگھ کی وہ فلم جسے دہلی کی حکومت نے ٹیکس فری قرار دینے کا اعلان کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )دہلی کی حکومت نے بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی نئی آنے والی فلم ‘‘83’’ کو ٹیکس فری قرار دیدیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق رنویر سنگھ کی نئی آنے والی یہ فلم 1983 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں کامیابی کے گرد گھومتی ہے ۔اس فلم میں رنویر سنگھ بھارتی سابق کھلاڑی کپل دیو کا کردار نبھا رہے ہیں جبکہ دپیکا پڈوکون کپل دیو کی اہلیہ ‘‘رومی دیو’’کا کر دار ادا کر رہی ہیں ۔

ڈائریکٹر کبیر نے ‘‘ای ٹائمز’’ سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ فلم 83 میرے لیے بہت بڑی ذمہ داری ہے ، کیونکہ اگر میں اس کی صحیح معنوں میں عکسبندی نہ کروا سکا تو ملک مجھے کبھی معاف نہیں کرے گا ،اسی طرح رنویر سنگھ پر بھی ذمہ داری عائد ہوتی ہے اگر وہ کپل دیو کے کردار کو درست انداز میں نہ نبھا سکے تو شائقین انہیں بھی معاف نہیں کریں گے لیکن جیسا کہ آپ نے ٹریلر دیکھا ہے رنویرسنگھ نے کردار شاندار نبھایا ہے ، انہوں نے بہت محنت کی ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پانامہ پیپر لیک میں نام آنے پر بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے کی تفتیش کیلئے طلبیممبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پانامہ پیپر لیکس میں نام آنے پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے کو آج  تفتیش کیلئے طلب کر رکھا ہے ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاناما پیپر لیک۔۔بالی ووڈ اداکارہ سے پوچھ گچھ ۔۔سسر کا نام بھی شاملپاناما پیپر لیک معاملے میں بالی ووڈ کی اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریہ رائے بچن کو بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے جام نگر ہاؤس میں واقع انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اقرا کی جنید اور عائشہ کی نئی ویڈیو کی کھل کر تعریفویڈیو میں عائشہ کی اسٹیج تک آمد اور جنید کے ساتھ بیٹھنے کے مناظر ہیں جس پر صارفین نے نئے جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ویڈیو دیکھیں:GeoNews Junaidkishadi IqraAziz
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیب کی مریم نواز کی اپیل پر سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظورنیب کی مریم نواز کی اپیل پر سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور AccountabilityCourt NAB PMLN MaryamNawaz AvenfieldVerdict MaryamNSharif pmln_org SpoxPMLN MoIB_Official ShazadAkbar fawadchaudhry MaryamNSharif pmln_org SpoxPMLN MoIB_Official ShazadAkbar fawadchaudhry ace_punjabاور Spokesperson'وقارعظیم' waqarazeemjappaدونوں نےاپنے اپنے سرکاری Twitter اکاؤنٹس پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کر رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان کی مسافرکوچزمالکان کی پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کی دھمکیبلوچستان کی مسافر کوچز کے مالکان نے ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے SamaaTV کردو خود ہی بے روزگار ہوگے Thats not gud اللہ ہی پاکستان پر رحم کرسکتا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نئی آٹو پالیسی کی منظوری 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز07:15 PM, 21 Dec, 2021, کاروباری, اسلام آباد: چھوٹی گاڑیاں خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آ گئی۔ وفاقی کابینہ نے نئی آٹوانڈسٹری اینڈ ایکسپورٹ پالیسی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »