'براہ راست منتخب تحصیل ناظم گورننس کو بہتر بنائیں گے، مستقبل کے لیڈرز تیار ہونگے'

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ براہ راست منتخب تحصیل ناظم گورننس کو بہتر بنائیں گے، ایسے نظام سے مستقبل کے لیڈرز تیار ہوں گے۔  وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ براہ راست منتخب تحصیل ناظم گورننس کو بہتر بنائیں گے، ایسے نظام سے مستقبل کے لیڈرز تیار ہوں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن پر شور شرابہ کیا جا رہا ہے، کسی کو احساس نہیں کہ یہ انتخابات جدید اور تبدیل شدہ نظام کی شروعات ہیں، ایسا نظام کامیاب جمہوریت میں ہوتا ہے، 74 سالہ تاریخ میں پہلی بار ہمارے پاس با اختیار بلدیاتی نظام ہے۔

Amidst the noise over KP LG elec, no one realises these elections are start of modern, devolved LG system as exists in successful democracies. Directly elected Tehsil nazims will improve governance & create future ldrs. Ist time in our 74-yr history we have an empowered LG system

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پہلے آپ تو تیار ھو جاؤ تین سال میں بچہ ماں کا دودھ چھوڑ کر بغیر انگلی پکڑے چلنے کے قابل ھو جاتا ھے آپ نے تو یہ تاریخ بھی نہ رقم کر سکی افسوس صدا افسوس ۔۔۔۔۔۔۔🙏😭🇵🇰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات۔چندحقائقپہلی حقیقت : سٹی مئیر یا تحصیل چیئرمین کے براہ راست پاپولر ووٹ سے انتخاب کا نظام پی ٹی آئی کانہیں بلکہ جماعت اسلامی کا کارنامہ ہے۔ پرویز خٹک حکومت میں بلدیات کی وزارت جماعت اسلامی۔۔۔۔ تحریر: سلیم صافی لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لکی مروت: تحصیل بیٹنی میں دوبارہ گنتی پر جے یو آئی فاتح، پی ٹی آئی کو شکستجمعیت علماء اسلام کے مولانا انور بادشاہ 1021 ووٹ لے کر تحصیل چیئرمین منتخب ہوگئے ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة 🤣🤣🤣🤣 لو جی جے یو آئی والوں ایک اور تحصیل جیتنے پر آپ کو مبارک ہو اسوقت پاکستان کی کرپٹ چور کشمیر فروش دھشت گرد پارٹی بھی تو پی ٹی آٸی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سی این جی اسٹیشنز کی بندش: ایسوسی ایشن کا بدھ سے دھرنے کا اعلانصوبہ سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کی طویل بندش کے باعث آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے بدھ سے کراچی میں دھرنے کا اعلان کردیا، پڑھیے syedrizwanamir1 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف ہی ملک گیر جماعت ہے باقی علاقائی پارٹیاں ہیں :وزیراطلاعات چوہدری فواد حسینتحریک انصاف ہی ملک گیر جماعت ہے باقی علاقائی پارٹیاں ہیں :وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین Read News fawadchaudhry MoIB_Official PTIofficial Islamabad FederalCabnetMeeting
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بس کے مالک نے اپنی ڈیڑھ کروڑ مالیت کی بس کو آگ کیوں لگائی؟ - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے وندر میں اتوار کو ایک ٹرانسپورٹر نے اپنی ایک قیمتی بس کو کوسٹ گارڈز کی چیک پوسٹ پر ’احتجاجاً‘ نذرِ آتش کر دیا۔ And it's true 👍 صوبہ بلوچستان کا کوئی پرسانِ حال نہیں اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پر رحم فرمائے ابے پاگل ڈیڑھ لاکھ ہم سے لے لیتا بس جلانے کی کیا ضرورت تھی ایوے ہی نقصان کر دتا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اومیکرون سے متعلق گھبرانا نہیں ہے،امریکی صدرجوبائیڈن - ایکسپریس اردواومیکرون سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں، امریکی صدر Lgta hai JoeBiden nay bhe ImranKhanPTI sab. Ki taqreer sun rakhi hai 'sab say phly apny ghbrana nahi hai'🤭 امریکہ والو گھبرانے کا وقت ھوا چاھتا ہے 😛😛😛😛
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »