بارڈر ملٹری پولیس کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ، ڈی جی خان پیکیج میں کرپشن برداشت نہیں کروں گا: عثمان بزدار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں

ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی۔4گھنٹے طویل ملاقات میں حلقوں کے مسائل، ترقیاتی کاموں اور فلاح عامہ کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا-وزیراعلیٰ اراکین اسمبلی کی تجاویز اور سفارشات خود نوٹ کرتے رہے اور اراکین اسمبلی کی جانب سے حلقو ں کے مسائل کے حل اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے موقع پر ہی احکامات جاری کئے-اراکین اسمبلی نے بہترین بجٹ اور جنوبی پنجاب کی ترقی کیلئے 35فیصد فنڈز مختص کرنے پر وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کو مبارکباد دی-اراکین اسمبلی نے کہاکہ جنوبی پنجاب کی ترقی...

وزیراعلیٰ نے دریائے سندھ کے کٹاؤ کے باعث لیہ اور راجن پور کے بعض علاقوں کو بچانے کے لئے ضروری اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ محکمہ آبپاشی اس ضمن میں فوری طورپر ماڈل سٹڈی کرا کر اقدامات کرے- انہوں نے کہاکہ سابق دور میں نمائشی منصوبوں کے فیتے کاٹے گئے اور ہماری حکومت نے اس غلط روایت کا خاتمہ کیاہے-محکمہ آبپاشی کے موجودہ انفراسٹرکچر کو بحال کریں گے- رجب طیب اردوان ہسپتال مظفر گڑھ کا دوسرا مرحلہ جلد مکمل ہوجائے گا جبکہ مظفر گڑھ، ڈیرہ غازی خان دورویہ سڑک کا منصوبہ بھی آخری مرحلے میں ہے-مظفر گڑھ...

انہوں نے کہاکہ شہروں میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانا ایڈمنسٹریٹرز کی ذمہ داری ہے لہذا صفائی کے نظام میں بہتری کے لئے ایڈمنسٹریٹرز کو متحرک کردار ادا کرنا ہوگا-پانی چوری کے واقعات پر کسی سے کوئی رعایت نہیں ہوگی-پانی چوری کے واقعات کی روک تھام کیلئے متعلقہ ادارے اور محکمے فعال انداز میں موثر اقدامات جاری رکھیں -ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے لئے ہر طرح کے وسائل فراہم کریں گے- ایم ایم روڈ کو کشادہ کرنے کا منصوبہ بھی شروع کیاجارہاہے-وزیراعلیٰ نے نکلسن روڈ کو نوابزادہ نصراللہ خان...

وزیراعلیٰ نے کرپٹ سرکاری افسران و اہلکاروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کاحکم دیا-وزیراعلیٰ نے اراضی سنٹرز کے حوالے سے شکایات کے ازالے کے لئے اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل دی -کمیٹی میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات، چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی او رڈی جی لینڈ ریکارڈ اتھارٹی شامل ہوں گے -کمیٹی ایک ماہ کے ا ندر جامع سفارشات وزیراعلیٰ کو پیش کرے گی-انہوں نے کہاکہ 115نئے اراضی سنٹرز کی تعمیر کے منصوبے میں ایک دن کی بھی تاخیر برداشت نہیں کروں گا اور یہ سنٹرز دسمبر تک ہر صورت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام ہی میرا اثاثہ ہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارلاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےرات گئے مختلف علاقوں کادورہ کیا اورکہاعوام کےمسائل کاخودجائزہ لےکران کےحل کیلئے اقدامات کرتا ہوں،عوام ہی میرا اثاثہ ہیں۔ اسی لیے اس اثاثے کا استعمال اچھا کیا جا رہا ہے نیت اچھی ہے لیکن آپ کے بس کی بات نہیں اس لیے آپ لوگوں سے ِگلا بھی نہیں ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رات گئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خود گاڑی چلاتے ہوئے بنا پروٹوکول کہاں پہنچ گئے ؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار گزشتہ شب اچانک خود گاڑی چلاتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نکاسی آب کےکاموں میں غفلت قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی،عثمان بزدارنکاسی آب کے کاموں میں غفلت قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی،عثمان بزدار مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu UsmanBuzdar 🤣😂😃😄😅😂🤩🤩🤗🤗🤗🤗🤗🤣🤣🤣🤣 Janab cm punjab UsmanBuzdar shb chowk azam layyah ka aik illaqa hy us k fatehpur road jo k mm road k naam say nhi jana jata hy wahan halki si barish k baad najanay kitni dair tk pani jama rehta hy plz is baat pr bhi action lain aap investigate kr saktay hain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا بارش کے پیش نظر متعلقہ اداروں کوالرٹ رہنےکاحکملاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بارش کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بارش کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ بارش سے پیدا ہونے والی صورتحال پر کڑی نظر رکھی جائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی قیادت میں پاکستان حقیقی منزل کی طرف بڑھ رہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ماضی کے فرسودہ اوربوسیدہ نظام سےعوام کوکچھ نہیں ملا، گزشتہ حکومتوں کے بوئے ہوئے کانٹے چن چن کر صاف کر رہے ہیں۔ Wazeer ala sahib kici kay haqoq pamal kar kay or kici ka nazriya chura kay awam ko gumrah kar kay mulk ko haqiai manzil ki tarylf app log kiya lay kar jain gain.pahly apna ehtesaab karo phir mulk ka sochna. پنکی کے بعد اب کون سیمنزل اے؟ ؟؟ WELSAID--BUZDAR-CM.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 دہشتگر دمارے گئےکراچی : کراچی میں پولیس نے ایک بارپھردہشتگردی کامنصوبہ ناکام بنادیا،نادرن بائی پاس اللہ بخش بروہی گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3دہشتگرد مارے گئے۔ شہرقائد میں ایک بارپھرتباہی کامنصوبہ ناکام بنادیا گیا، نادرن بائی پاس اللہ بخش گوٹھ میں مکان میں چھپے 3دہشتگرد پولیس مقابلے میں انجام کوپہنچے ۔ خدابخش گوٹھ میں حساس ادارے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »