بارشوں میں خود اور اپنے بچوں کو گھروں تک محدود رکھیں:وزیراعلیٰ سندھ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بارشوں میں خود اور اپنے بچوں کو گھروں تک محدود رکھیں:وزیراعلیٰ سندھ Karachi PPP CM MuradAliShahPPP Rains Flood SindhCMHouse MediaCellPPP GovtofPakistan

نے مون سون کی مسلسل جاری بارش کے دوران شہر کراچی کا دورہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کو چاہئے کہ بارشوں میں خود اور اپنے بچوں کو گھروں تک محدود رکھیں کیونکہ بارشوں میں ندی نالوں میں تغیانی اور پانی کی نکاسی کیلئے مین ہول بھی کھولے جاتے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ایسی صورتحال میں بچوں کو کسی صورت سڑکوں پر کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے.یہ بارش کا تیسرے اسپیل ہے.

واضح رہے کہ دورے کے دوران وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ صوبائی وزیر، ناصرشاہ، شرجیل میمن اور مرتضیٰ وہاب بھی شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MuradAliShahPPP SindhCMHouse MediaCellPPP GovtofPakistan اور تمہیں کُھلا چھوڑ دیں ملک لوٹنے کیلئے 🤫

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ: بیشتر شہروں میں موسلادھار، کراچی میں ہلکی بارشبارش برسانے والا مون سون سسٹم سندھ پر اثر انداز ہوگیا، سندھ کے بیشتر شہروں میں رات گئے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی سندھ میں بلدیاتی الیکشن اگست کے پہلے ہفتے میں کروانے کی درخواست - ایکسپریس اردوبلدیاتی الیکشن اگست کے پہلے ہفتے میں کروائے جائیں، پی ٹی آئی کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواسٹ مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اقدام چیلنج کردیاکراچی : پاکستان تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی کرنے کے فیصلے کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 3 din sy TLP ny challenge kia hua tha,us wqt tu koe post ni kia? jb tk media ghulam ha yeh he ho ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں ہفتے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان - ایکسپریس اردوہفتے سے شروع ہونے والامون سون کا نیا اسپیل 27 جولائی تک جاری رہیگا، محکمہ موسمیات Allah Rehem Karega
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن کےالتوا کی خبر حیران کن تھی، وزیراعلی سندھ - ایکسپریس اردوبلدیاتی الیکشن کےالتوا کی خبر حیران کن تھی، وزیراعلی سندھ مزید پڑھیں: ExpressNews اس کی بہن کے بھاگنے کی خبر بالکل حیران کن نہیں تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں ڈی آئی جی کے عہدوں پر 5 نئے افسران تعیناتخادم حسین رند ڈی آئی جی آر آر ایف اور عرفان بلوچ ڈی آئی جی شہید بے نظیر آباد تعینات: نوٹیفکیشن جاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »