تحریک انصاف نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اقدام چیلنج کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اقدام چیلنج کردیا مزید تفصیلات: arynews

کراچی : پاکستان تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی کرنے کے فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔

درخواست تحریک انصاف کی ایگزیکٹوکمیٹی سندھ کے رہنما اشرف قریشی نے دائر کی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ درخواست میں الیکشن کمیشن نے خود کہا تھا ملتوی نہیں کرسکتے ، اخراجات زیادہ ہوچکےہیں انتخابات ہوناضروری ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ الیکشن کمیشن کے حکم کو فوری معطل کیا جائے اور اسی ہفتے سندھ میں دوسرے مرحلے کے انتخابات کرائے جائیں۔

یاد رہے الیکشن کمیشن نے سندھ میں دوسرے مرحلے میں اتوار 24 جولائی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

3 din sy TLP ny challenge kia hua tha,us wqt tu koe post ni kia? jb tk media ghulam ha yeh he ho ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں شاندار فتح کے بعد تحریک انصاف کا وفاق کی جانب رخ کرنے کا فیصلہلاہور : تحریک انصاف نے بی این پی، بی اے پی اورجماعت اسلامی سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا، حکومت چھوڑنے پر قائل کیا جائے گا انشاللہ انشاللہ ناکامی ہی ہوگی گھٹیا نیوز چینل ،اور دوٹکے کے اینکر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: تحریک انصاف کے رہنما نے بڑا دعویٰ کردیالاہور : اپوزیشن لیڈر پنجاب سبطین خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے چار ایم پی اے ہمارے پاس آ رہے ہیں ، اب پنجاب میں حکومت پی ٹی آئی کی ہو گی۔ What Dafaa kroo is hamaza kurkuri ko thudy maar k assembly sy bahir niklo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے کتنے ارکان موجود؟؟پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ارکان اسمبلی کو ہاوس میں بلوانے کے لیے گھنٹیاں بجانا شروع کردی گئیں 175-178 آزاد ذرائع
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

Newsone Urdu - تحریک انصاف کےرہنماشاہ محمودقریشی کی میڈیاسےگفتگو براہ...0 views, 81 likes, 12 loves, 6 comments, 7 shares, Facebook Watch Videos from Newsone Urdu: تحریک انصاف کےرہنماشاہ محمودقریشی کی میڈیاسےگفتگو براہ راست...
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں ہارس ٹریڈنگ : تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج کا اعلاناسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں ہارس ٹریڈنگ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا، عمران خان کارکنوں سے خطاب کریں گے۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 سیدھا GHQ جانے کا اعلان کریں اور کتوں کی طرح گھسیٹ کر باہر لائیں غدار جرنیلوں کو اور اس کے بعد ججز کو پکڑیں اور عبرت کا نشان بنا دیں جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: تحریک انصاف کی خواتین ارکان کو وفاداریاں بدلنے کیلئے دھمکیاںوزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: تحریک انصاف کی خواتین ارکان کو وفاداریاں بدلنے کیلئے دھمکیاں مزید تفصیلات: arynewsurdu Very unfortunate یہ ورد جاری رکھیں۔ ملک دشمن ہارتے رہیں گے ۔ لا الہ الا اللّٰہ محمد الرسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم Jeet sach ki ho g
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »