پنجاب میں شاندار فتح کے بعد تحریک انصاف کا وفاق کی جانب رخ کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں شاندار فتح کے بعد تحریک انصاف کا وفاق کی جانب رخ کرنے کا فیصلہ arynewsurdu

لاہور : تحریک انصاف نے بی این پی، بی اے پی اورجماعت اسلامی سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا، حکومتی اتحادی جماعتوں کو حکومت چھوڑنے پر قائل کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب ضمنی الیکشن میں شاندار کامیابی کے بعد تحریک انصاف نے وفاق کا رخ کرتے ہوئے بی این پی، بی اے پی اورجماعت اسلامی سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بی این پی ، بی اے پی اور دیگر جماعتوں سے رابطوں کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ پنجاب میں فتح کے بعد PTIکا وفاق کارخ کرنے کا فیصلہ۔بی این پی۔باپ،جماعت اسلامی سے رابطوں کا فیصلہ۔چیرمین PTI نےکمیٹی بنادی۔پرویز خٹک کی سربراہی میں کمیٹی حکومتی اتحادیوں سے رابطے کرے گی۔کمیٹی میں اسد قیصر۔فواد چوہدری اسد عمر شامل۔کمیٹی ان جماعتوں کو حکومت چھوڑنے پر قائل کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انشاء اللہ

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور وہ_کون_تھا یہ اعلان میڈیا کے ذریعے دو. جو بھی کال کر رھا ھے حکومت میں آنے کے بعد سب سے پہلے تحقیقات کی جائیں گی. ملک میں ھو یاملک سے باھر. سفارتی کوشش کرکے سب ٹریس کروائیں گےاور اتنی ٹیکنالوجی ھے پتہ چل جائےگا. اور اسے قانون کے مطابق سزا بھی دلوانا

غلام کسے کہتے ہیں ۔ غلام اسے کہتے ہیں جس کی اپنی 178 سیٹیں ہوں اور وہ 10 سیٹوں والے ( چوہدری پرویز الٰہی ) کے سامنے الٹا لیٹا ہو ۔ PTI - 178

😂😂😂😂😂

گھٹیا نیوز چینل ،اور دوٹکے کے اینکر

انشاللہ ناکامی ہی ہوگی

انشاللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ن لیگ کا تحریک انصاف نظریاتی گروپ سے رابطے کا فیصلہمسلم لیگ ن نے 22 جولائی کو پنجاب اسمبلی سے استعفیٰ کی بجائے وزیراعلیٰ کے انتخاب میں مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں ہارس ٹریڈنگ : تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج کا اعلاناسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں ہارس ٹریڈنگ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا، عمران خان کارکنوں سے خطاب کریں گے۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 سیدھا GHQ جانے کا اعلان کریں اور کتوں کی طرح گھسیٹ کر باہر لائیں غدار جرنیلوں کو اور اس کے بعد ججز کو پکڑیں اور عبرت کا نشان بنا دیں جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن خود مانیٹر کرنے کا فیصلہعمران خان کا وزیر اعلیٰ پنجاب کا الیکشن خود مانیٹر کرنے کا فیصلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu imrankhan punjab AsifAliZardariM Tera baap arha shabbirahmad820 Chan Very gd👍 لوٹوں_کو_گھسیٹو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اتحادیوں کا اسمبلیوں کا وقت پورا کرنے کا متفقہ فیصلہذرائع کے مطابق پنجاب میں بھی وزیراعلیٰ کو بچانے کے لیے تمام اتحادی جماعتیں کوشش کریں گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ByElection2022 مثلاً غیر آئینی طریقے سے بندے توڑنے کے علاوہ کیا کریں گے؟؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں لمپی اسکن کا پھیلاؤ سنگین، حکومت کا ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہفوری طورپر 60 لاکھ ویکسین درآمد کا منصوبہ بنایا گیا ہے، سندھ اور پنجاب لمپی ویکسین کی تیاری تیزترکریں: وزارت فوڈ سکیورٹی Don't wait for that
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لمپی سکن کا پھیلاؤ حکومت کا ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہملک میں مویشیوں میں لمپی اسکن بیماری کا پھیلاؤ سنگین ہوگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »