بارش نے پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ رکوا دیا لیکن آل راونڈر شکیب الحسن اس دوران گراونڈ میں کیا کرتے رہے ؟ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلادیش کے سٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن کی بارش سے متاثرہ میچ کے دوران گراو¿نڈ میں بچوں کی طرح سلائیڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے۔مسلسل بارش اور خراب موسم کے باعث دو روز میں صرف 63.2 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا اور پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنا رکھے ہیں۔

تاہم کھیل کے دوسرے روز جب بارش کے باعث میچ ختم کیا گیا تو شکیب الحسن نے گراو¿نڈ میں پچ کورز پر جمع پانی میں سلائیڈنگ کرتے ہوئے بچپن کی یاد تازہ کر دی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شکیب الحسن ننگے پاو¿ں بھاگتے ہوئے آتے ہیں اور ایک لمبی چھلانگ لگا کر وکٹوں پر رکھے کوورز پر سلائیڈ کرتے ہوئے کافی دور تک چلے جاتے ہیں۔کچھ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شکیب الحسن کی ویڈیو کو پسند کیا جا رہا ہے جبکہ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ اس حرکت کی وجہ سے شکیب الحسن بخار اور سردی کی وجہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈھاکا ٹیسٹ: میچ بارش کےباعث تاخیر کا شکارپاکستان نے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کیخلاف کھانے کے وقفے تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 78 رنز بنالیے SamaaTV PakvsBan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ میچ۔۔بارش نےمیچ روک دیا ۔۔ پاکستان کے پہلی اننگ میں2 وکٹوں پر123رنزپاکستان اور بنگلادیش کے مابین دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ پہلی اننگز میں پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 107رنز بنالئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سردیوں کی بارش کب ہو گی؟ سموگ کب چھٹے گی۔محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئیسردیوں کی بارش کب ہو گی؟ سموگ کب چھٹے گی۔محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

موسم سرما کی پہلی بارش کیلئے ہوجائیں تیار محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دیمحکمہ موسمیات نے موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشگوئی کر دی جس کے مطابق بروز اتوار مشرقی پنجاب ،اسلام آباد میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ ماہرین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موسم سرما کی پہلی بارش کیلئے ہوجائیں تیار محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی11:20 PM, 4 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور :محکمہ موسمیات نے موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشگوئی کر دی جس کے مطابق بروز اتوار مشرقی پنجاب ،اسلام آباد میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن: بارش کے سبب کھیل تاخیر کا شکارپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث اب تک شروع نہیں ہوسکا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PakvsBan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »