بابر اعظم کے نام ایک اور اعزاز،ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کیلئے نامزد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعظم کے نام ایک اور اعزاز،ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کیلئے نامزد

دبئی:بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے ، قومی کپتان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کے لیے نامز د کر دیے گئے ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کے لیے 4کھلاڑی نامزد کردیے ہیں، بہترین پرفارم کرنے والوں میں بنگلا دیش کے شکیب الحسن سرفہرست ہیں جنہوں نے 9میچز میں 277رنز بنانے کے ساتھ 17وکٹیں بھی حاصل کیں ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کپتان بابر اعظم کا شاندار اقدام،یتیم بچوں کے دل جیت لئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بابر اعظم ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کی فہرست میں نامزدآئی سی سی نے ون ڈے انٹرنیشنل پلیئرز آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ لِنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختون خوا قائد اعظم ٹرافی کے دفاع میں کامیاب - ایکسپریس اردونادرن کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں ناکام رہی ادیبہ کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ ایک غریب کی بیٹی ہے اور چھوٹی سی تحصیل کے ایک گاؤں کی رہائشی ہے اس لیے کوئی اس کیلئے آواز نہیں اٹھا رہا مقامی صحافی پولیس کے ہاتھ میں ہیں اس لیے ہر طرف خاموشی ہے😭 SaveAdeeba Justice_for_adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan InvestigateAllUniversities
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قائد اعظم ٹرافی: ناردرن کے محمد ہریرہ نے تاریخ رقم کردیقائداعظم ٹرافی میں نادرن کے بیٹر محمد ہریرہ نے نئی تاریخ رقم کردی ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے زیر اہتمام بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کے حوالے سے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیاپاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے زیر اہتمام بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کے حوالے سے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا Read News PMLN Francne QuaideAzam NawazSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کیلئے نامزد کھلاڑیوں میں بابر اعظم بھی شاملآئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کے لیے نامزد کردہ کھلاڑیوں میں پاکستان کے محمد رضوان بھی شامل ہیں۔ 🥰🥰🥰 🚨 06 Pakistan army personnel eliminated by TTP fighters in North Waziristan.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »