بابر اعظم ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کی فہرست میں نامزد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی نے ون ڈے انٹرنیشنل پلیئرز آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ لِنک: DailyJang

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کے لیے نامزد کھلاڑیوں میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم بھی شامل ہیں۔

آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے کے لیے نامزد بہترین کھلاڑیوں میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے علاوہ بنگلا دیش کے شکیب الحسن، جنوبی افریقا کے ینامن ملان اور آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ بھی شامل ہیں۔ خیال رہے کہ آئی سی سی کی ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم بیٹنگ میں پہلے نمبر پر موجود ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد رضوان آئی سی سی ٹی 20 پلیئر آف دی ائیر کیلئے نامزدخبر کی تفصیل پڑھیں ICC TheRealPCBMedia babarazam258 ImranKhanPTI ICC TheRealPCBMedia babarazam258 ImranKhanPTI یہ سکیم محنت اور کامیابی کا ایک سلسلہ ہے ماشاءاللہ مبارک باد کے مستحق ہیں رضوان پاکستان زندہ باد۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز آف دی ایئر کی نامزدگیاں کردیںٹیسٹ پلیئرز آف دی ایئر کے لیے چار کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا ہے جس میں بھارتی اسپنر روی چندر ایشون بھی شامل ہیں۔ مزید پڑھیں:GeoNews ICCRankings lg gia vy pta😏🤨
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی کا ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے کھلاڑیوں کا اعلانآئی سی سی کا ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے کھلاڑیوں کا اعلان ARYNewsUrdu ICC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز آف دی ایئر کے لئے چار کھلاڑی نامزدانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے رواں سال کے بہترین ٹیسٹ کرکٹرز کیلیے نامزدگیاں کردیں۔ٹیسٹ پلیئرز آف دی ایئر کے لیے چار کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا ہے جس میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کیلئے نامزد کھلاڑیوں میں بابر اعظم بھی شاملآئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کے لیے نامزد کردہ کھلاڑیوں میں پاکستان کے محمد رضوان بھی شامل ہیں۔ 🥰🥰🥰 🚨 06 Pakistan army personnel eliminated by TTP fighters in North Waziristan.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

این سی او سی کا یکم اور دو جنوری کو ویکسین سینٹرز بند رکھنے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »