آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کیلئے نامزد کھلاڑیوں میں بابر اعظم بھی شامل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کے لیے نامزد کردہ کھلاڑیوں میں پاکستان کے محمد رضوان بھی شامل ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے پلیئر آف دی ایئر کے لیے نامزد کھلاڑیوں میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم بھی شامل ہیں۔

آئی سی سی نے گزشتہ روز سال کے بہترین ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی کے لیے 4 نامزدگیاں کی تھیں جس میں پاکستان کے محمد رضوان، سری لنکا کے ہسا رنگا، آسٹریلیا کے مچل مارش اور انگلینڈ کے جوز بٹلر کا اعلان کیا تھا۔اب آئی سی سی نے ون ڈے کے پلئیر آف دی ایئر کے لیے بھی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے کےلیے نامزد کردہ بہترین کھلاڑیوں میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے علاوہ بنگلا دیش کے شکیب الحسن، جنوبی افریقا کے ینامن ملان اور آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ بھی شامل ہیں۔

خیال رہے کہ ایک روزہ کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کی رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم بیٹنگ میں پہلے نمبر پر ہیں جبکہ بنگلا دیش کے شکیب الحسن کا آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں پہلا نمبر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🚨 06 Pakistan army personnel eliminated by TTP fighters in North Waziristan.

🥰🥰🥰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد رضوان آئی سی سی ٹی 20 پلیئر آف دی ائیر کیلئے نامزدخبر کی تفصیل پڑھیں ICC TheRealPCBMedia babarazam258 ImranKhanPTI ICC TheRealPCBMedia babarazam258 ImranKhanPTI یہ سکیم محنت اور کامیابی کا ایک سلسلہ ہے ماشاءاللہ مبارک باد کے مستحق ہیں رضوان پاکستان زندہ باد۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محمد رضوان آئی سی سی ایوارڈ کیلیے نامزدمحمد رضوان آئی سی سی ایوارڈ کیلیے نامزد arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز آف دی ایئر کے لئے چار کھلاڑی نامزدانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے رواں سال کے بہترین ٹیسٹ کرکٹرز کیلیے نامزدگیاں کردیں۔ٹیسٹ پلیئرز آف دی ایئر کے لیے چار کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا ہے جس میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے محمد رضوان کو شاندار ایوارڈ کیلئے نامزد کر دیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو بہترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ائیرایوارڈ کے لئے ‏آئی سی سی نے نامزد کر لیا۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی کا ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے کھلاڑیوں کا اعلانآئی سی سی کا ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے کھلاڑیوں کا اعلان ARYNewsUrdu ICC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے سال کے چار بہترین کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوشائقین کو ووٹنگ کا حق بھی دیا گیا ہے Kon Kon sy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »