بابر اعظم دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں: ڈیرن سیمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعظم دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں: ڈیرن سیمی psl8 peshawarzalmi babarazam darrensammy

ڈیرن سیمی نے کہا کہ پشاور زلمی کے کیمپ میں شامل ہونے پر خوش ہوں ، میں ہمیشہ لوگوں سے کہتا ہوں کہ میں خود کو بطور کوچ نہیں دیکھتا بلکہ خود کو بطور تدبیرکار لیتا ہوں،آپ بابر کا گیم دیکھیں جس میں آپ ٹیکنیکل نقطہ نظر سے زیادہ کچھ شامل نہیں کرسکتے ۔

ڈیرن سیمی نے بطور کوچ اپنی حکمت عملی پر بات کرتے ہوئےکہا کہ میرا ان پٹ کپتانی سمیت مختلف جگہوں پر کھلاڑیوں کے ساتھ کام کی حکمت عملی سے متعلق ہے۔ انہوں نےکہا کہ ایک ایسی پلیئنگ الیون کو اکٹھا کریں گے جو میدان میں اتر کر بابر کے کام کو آسان بنائی گی اور یہی ٹیم ہمیں گیمز جیتنے اور چیمپئن بننے میں مدد دےگی ۔

ڈیرن سیمی نے مزید کہا کہ پشاور زلمی کے ساتھ سفر مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میں گھر پر ہوں، زلمی ہمیشہ میرا گھر رہےگا، اگر آپ میری رنگت کو ہٹا کر دیکھیں تو آپ کو اس میں سے زلمی کا خون نکلتا نظر آئےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر سے اسلحہ بردار شخص گرفتارلاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیر اعظم عمران خان کی زمان پارک رہائش گاہ کے باہر سے پولیس نے تلاشی کے دوران ایک شخص سے پستول برآمد کر لیا۔ youthi hoga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بین کٹنگ کو پاکستان کی کونسی چیز سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے؟بابر اعظم ایک ٹاپ بیٹر ہیں، کراچی کنگز کا نقصان ہے کہ وہ نہیں ہوں گے لیکن امید ہے کہ دیگر پلیئرز بابر کی کمی محسوس نہیں ہونے دیں گے، بین کٹنگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’بابرکا ڈریسنگ روم میں ہونا بڑی بات ہے‘، سیمی سپر اسٹار کیساتھ کام کیلئے پرجوشاگر آپ میری رنگت کو ہٹاکر دیکھیں تو آپ کو اس میں سے زلمی کا خون نکلتا نظر آئے گا: پشاور زلمی کوچ ڈیرن سیمی کی گفتگو پٹھان اتنے کالے بھی نہیں ہوتے😜 Darren Sammy is perfect the way Allah Almighty has created him and he is so dear to us all. Pakistanis love him because of his beautiful heart and his cricketing talent.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کامران اکمل نے سلیکٹر کا رول ادا کرنے سے معذرت کرلیکراچی: (دنیا نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے نجی ٹی وی چینل سے معاہدے کے باعث سلیکٹر کا رول ادا کرنے سے معذرت کرلی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی اس گھڑی کی قیمت جان کر حیران رہ جائیں گےگزشتہ ماہ ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی جانب سے دنیا کے 8 امیر ترین اداکاروں کی فہرست جاری کی گئی تھہ جس کے مطابق شاہ رخ خان فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں۔ 1200 ki hai ظل شاہ، PTI کے پرانے ورکر، اپنے سمیت عوام کے دکھ بیان کرتے، تفصیل وزٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان دھماکے میں ایک میجر سمیت دو افسر ہلاک - BBC News اردوبلوچستان کے ضلع کوہلو میں بم دھماکے کے ایک واقعے میں سکیورٹی فورسز کے ایک میجر سمیت دو افسر ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »