بین کٹنگ کو پاکستان کی کونسی چیز سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعظم ایک ٹاپ بیٹر ہیں، کراچی کنگز کا نقصان ہے کہ وہ نہیں ہوں گے لیکن امید ہے کہ دیگر پلیئرز بابر کی کمی محسوس نہیں ہونے دیں گے، بین کٹنگ

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز میں شامل آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کا معیار کسی سے کم نہیں، وہ اس لیگ میں شرکت کر کے ہمیشہ انجوائے کرتے ہیں۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کراچی کنگز کی جانب سے پریکٹس سیشن میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بین کٹنگ نے کہا کہ وہ پاکستان آنا ہمیشہ انجوائے کرتے ہیں، ان کی اہلیہ ایرن ہالینڈ بھی پاکستان آنا پسند کرتی ہیں۔جب کٹنگ سے پوچھا گیا کہ پاکستان میں ان کیلئے کیا کشش ہے تو انہوں نے کہا کہ یہاں کے لوگوں سے ملنی والی محبت اور یہاں کا کلچر انہیں کافی اچھا لگتا ہے۔ وہ 3 بار پی ایس ایل کھیل چکے ہیں، دو مرتبہ کوئٹہ کی جانب سے ایک مرتبہ پشاور اور اب کراچی کنگز کی جانب سے یہ لیگ کھیلیں گے، ہمیشہ اس لیگ کو...

انہوں نے کہا کہ اس بار کووڈ کی پابندیاں بھی نہیں تو لیگ کو ہر کوئی انجوائے کرے گا، امید ہے کراچی ، لاہور، ملتان اور اسلام آباد،ہر شہر میں ہاؤس فل ہوگا، وہ پاکستان کے پرجوش تماشائیوں کے سامنے کھیلنے کیلئے بے تاب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سخت مقابلہ ایک ایسا امر ہے جو پی ایس ایل کو دیگر ٹیموں سے الگ بناتا ہے، اس لیگ میں ہر ٹیم کے پاس ایسے بولرز ہیں جو ایک سو چالیس کی رفتار سے بولنگ کرتے ہیں، اچھے اسپنرز کا بھی خزانہ ہے اور ایسے بیٹرز بھی ہیں جو گیند کو گراؤنڈ سے باہر پھینکنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ کراچی کنگز کی بیٹنگ میں اچھے ہٹر موجود ہیں، جیمز وینس اچھی فارم میں ہیں، شرجیل بھی خوب ہٹنگ کر رہے ہیں اور پھر شعیب ملک بھی گیند کو باؤنڈری سے باہر پھینکنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،۔ انہوں نے کہا...

انہوں نے کہا کہ بابر اعظم ایک ٹاپ بیٹر ہیں، کراچی کنگز کا نقصان ہے کہ وہ نہیں ہوں گے لیکن امید ہے کہ دیگر پلیئرز بابر کی کمی محسوس نہیں ہونے دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف پروگرام کی جگہ تجارت و زراعت کو ترقی دی جائے: پاکستان بزنس فورمپاکستان بزنس فورم کی جانب سے کہا گیا کہ زراعت ملک کو سنبھالنے کی صلاحیت رکھتا ہے، زراعت کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کی ضرورت ہے۔ This is a great idia & ll'b a good step toward progress & success if so...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپر ٹیکس کے تمام مقدمات یکجا کر کے اگلے ہفتے مقرر کرنے کا حکمچیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس میں کہا کہ اگلے ہفتے اس کیس کو مقرر کر دیتے ہیں، ایف بی آر سپر ٹیکس کیس میں اچھی نیت سے آیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کا لاہور قلندرز کی کٹ سے متعلق صارفین سے سواللاہور قلندرز کی کٹ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت زیادہ سراہا جا رہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال تشویشناک ہے، موڈیزبین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: PDM LOVERS .....😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی مقبولیت کا گراف مزید اوپر جا رہا ہے: مسرت جمشیدعمران خان کی مقبولیت کا گراف مزید اوپر جا رہا ہے: مسرت جمشید مزید تفصیلات ⬇️ PDM PMLNGovt Pakistan ECP PMShehbazSharif PTI ImranKhanPTI MusarratJamshedCheema GovtofPakistan pmln_org ECP_Pakistan Marriyum_A PTIofficial MusarratCheema GovtofPakistan pmln_org ECP_Pakistan Marriyum_A PTIofficial MusarratCheema صرف تم جیسی حسیناؤں میں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ظلم و جبر نے تحریک انصاف کو کندن بنا دیا۔مسرت چیمہظلم و جبر نے تحریک انصاف کو کندن بنا دیا۔مسرت چیمہ PDM PMLNGovt Pakistan ECP PMShehbazSharif PTI ImranKhanPTI MusarratJamshedCheema GovtofPakistan pmln_org ECP_Pakistan Marriyum_A PTIofficial MusarratCheema
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »