بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ENGvsPAK babarazam ViratKohli

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو ایک اور اعزاز سے محروم کردیا، بابر اعظم، ویرات سے زیادہ گیندیں کھیل کر آؤٹ ہوئے جبکہ کوہلی کی اوسط اس سے کم ہے۔

سمر سیٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب نے فیس بک پر پوسٹ شیئر کی جس میں بتایا گیا کہ بابر اعظم 100ااننگز میں 34.3 بالز کھیل کر آؤٹ ہوئے ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں کوہلی 30.6 گیندیں کھیل کر وکٹ دے بیٹھتے ہیں۔ یاد رہے کہ بابر اعظم نے دو روز قبل ہی سمر سیٹ کی جانب سے ٹی ٹوینٹی بلاسٹ میں شرکت کریں گے جس کی اجازت انہیں پی سی بی کی جانب سے دے دی گئی ہے۔

بابر اس سے قبل بھی سمر سیٹ کرکٹ کلب کی نمائندگی کرچکے ہیں جہاں انہوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم کا سمر سیٹ سے معاہدہ، پی سی بی نے کھیلنے کی اجازت دیدیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے کپتان بابراعظم کو انگلینڈ میں سمرسیٹ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کی اجازت دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بابر اعظم کو انگلینڈ میں ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت مل گئیقومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین بابر اعظم کو انگلینڈ میں ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم کو انگلینڈ میں ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت مل گئیبابر اعظم کو انگلینڈ میں ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی babarazam258 pid_gov TheRealPCBMedia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بابر اعظم کو انگلینڈ میں ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت مل گئیکراچی: قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین بابر اعظم کو انگلینڈ میں ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 20 کرکٹ ٹیم کی کپتانی کرنے والے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم کا ایکبار پھر انگلش کاؤنٹی سمرسیٹ سے معاہدہبابر اعظم قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے اختتام پر ٹی 20 بلاسٹ کےلیے سمرسیٹ کے اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابراعظم کاسمرسیٹ کاﺅنٹی سے معاہدہ طے پاگیاپی سی بی نے بابر اعظم کو انگلینڈ ڈومیسٹک ٹی 20کپ میں کھیلنے کی اجازت دیدیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کپتان قومی ٹی 20کرکٹ ٹیم بابر اعظم کا سمرسیٹ کاﺅنٹی سے معاہدہ طے پاگیا،پی سی بی نے بابر اعظم کو انگلینڈ ڈومیسٹک ٹی 20کپ میں کھیلنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »