بابراعظم کا ویرات کوہلی کو اہم پیغام

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابراعظم نے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ٹوئٹ کی ہے۔ جس میں اپنی اور ویرات کوہلی کی تصویر شیئرکرکے انہیں پیغام دیا ہے۔

ایسے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلےباز بابر اعظم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی ہے۔ جس میں انہوں نے ویرات کوہلی کے نام ایک پیغام جاری

کیا ہے۔ ٹوئٹ کے ساتھ انہوں نے ایک تصویر شیئر کی ہے۔ جس میں وہ اور ویرات کوہلی ایک ساتھ دیکھے جاسکتے ہیں۔ بابر اعظم نے اپنے ٹوئٹ میں ویرات کوہلی کو مضبوط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ ویسٹ انڈیز، آؤٹ آف فارم ویرات کوہلی ٹیم سے باہرممبئی(ویب ڈیسک): بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے آؤٹ آف فارم سابق کپتان ویرات کوہلی کو ٹیم سے باہر کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے ویرات کوہلی سکواڈ سے باہرتفصیلات کے مطابق سابق کپتان ویرات کوہلی کو دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے آرام دے دیا گیا ہے، ویرات کوہلی ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے سکواڈ میں شامل نہیں ہیں۔میڈیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دورۂ ویسٹ انڈیز، ویرات کوہلی کو آرام دے دیا گیابھارتی کرکٹ ٹیم کے دورۂ ویسٹ انڈیز میں سابق کپتان ویرات کوہلی کو آرام دے دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کی خراب فارم پر بابر اعظم بھی بول پڑےویرات کوہلی کی خراب فارم پر بابر اعظم بھی بول پڑے ARYNewsUrdu BabarAzam ViratKohli نیوٹرلز کے خراب فارم پر پورا پاکستان بول رہا ہے Please help mi 😭😭😭 We Pakistani love to win India while Kohli leading from the front.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آؤٹ آف فارم ویرات کوہلی ٹیم سے باہرآؤٹ آف فارم ویرات کوہلی ٹیم سے باہر ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY 😂🤣😂 Kohli is a Legend, no matter what! Acha player hy waps ae ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے ویرات کوہلی کو سکواڈ سے باہر کر دیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے آوٹ آف فارم ویرات کوہلی کو ٹیم سے باہر کر دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کپتان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »