بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے ویرات کوہلی کو سکواڈ سے باہر کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے آوٹ آف فارم ویرات کوہلی کو ٹیم سے باہر کر دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کپتان

Jul 14, 2022 | 11:40:AMبھارتی میڈیا کے مطابق سابق کپتان ویرات کوہلی کو دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے آرام دے دیا گیا ہے، ویرات کوہلی ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے سکواڈ میں شامل نہیں ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی پہلے آو¿ٹ آف فارم تھے تاہم اب فٹنس مسائل سے دوچار ہیں۔ اس کے علاوہ فاسٹ بولر جسپریت بھمرا کو ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت آرام دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سلیکشن کمیٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ویرات کوہلی کو سپورٹ کرے گی۔بھارت نے دورہ ویسٹ انڈیز میں تین ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنی ہیں، تین ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز 22 جولائی سے ہو گا جبکہ 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 29 جولائی سے 7 اگست تک کھیلی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان کے گھر چوری، لاکھوں کے زیور غائبڈاکٹر عدنان کے گھر چوری کی واردات کا مقدمہ ان کی ہی درخواست پر تھانہ ڈیفنس اے میں درج کیا گیا ہے: پولیس Sath walla to nh ly gya 😂😂😂 Chlo koi to achi news sunne ko mili😛 Behtreen news ocar award goes to..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی کی شادی سے متعلق بھارتی میڈیا کا دعویٰمئی میں سنیل شیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ میں چاہوں گا کہ اتھیا اور کے ایل راہول کی شادی جتنی جلدی ہوجائے اتنا بہتر ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ'میری دعائیں ہمیشہ دونوں کے ساتھ ہیں'۔ گراج والى سٹورى کا بھى بتا ديتے چلو انٹرٹينمنٹ ہى ہو جاتى پاکستانيوں کى 😂😂😂 Good news....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ایم این اے عبد المجید نیازی کے خلاف مقدمہ درجمدعی مقدمے کا کہنا ہے کہ ایم این اے عبد المجید نیازی سے رقم واپسی کے مطالبے پر مجھ پر تشدد کیا گیا اور مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک سری لنکا وارم اپ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کا احوالکولمبو میں پاکستان اور سری لنکا الیون کے درمیان سہ روزہ وارم اپ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا الیون نے 5 وکٹ پر 278رنز بنالیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ 2023میں جنوبی افریقہ کے براہ راست کوالیفائی کرنے کے امکانات کم ہو گئےسڈنی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جنوبی افریقہ کے بھارت میں شیڈول 2023 کے ورلڈکپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے کے امکانات مزید کم ہوگئے ہیں ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے عمران کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا: وزیراعظمعمران خان نے آئین شکنی کرتے ہوئے حکومت کی تبدیلی کو جس طرح سازشی بیانے کا رنگ دینے کے لیے جھوٹ گھڑا: شہباز شریف Khan Zindabad SC is party to RCO سپریم کورٹ نے PTI حکومت کے ہر اقدام کو غیر آئینی قرار تو دے مگر سزا کیوں نہیں دی انکو جنہوں نے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا۔ اگر سزا نہیں ملے گی تو آئندہ بھی ایسے غیر آئینی کام یہ فاشسٹ دھڑلے سے کرتے رہیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »