بابر اعظم کی سنچری، انضمام نے دبے لفظوں میں تنقید کا نشانہ بنا ڈالا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعظم کی سنچری، انضمام الحق نے دبے لفظوں میں تنقید کردی - ExpressNews BabarAzam Inzamamulhaq PSL8 century

انضمام الحق نے بھی بابر اعظم کی سنچری پر دبے لفظوں میں تنقید کر دی۔

پشاور زلمی کی جانب سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پی ایس ایل کا سب سے بڑا ہدف241 دیا گیا تھا مگر وہ ناکافی ثابت ہوا، حریف ٹیم نے 10بالز قبل ہی فتح کا مشن مکمل کرکے تاریخ رقم کردی، سنچری کے قریب پہنچ کر کپتان بابر اعظم کے محتاط انداز پر تنقید کرتے ہوئے کہا جارہا ہے کہ اگر وہ آخر میں تیز کھیلتے تو پشاور زلمی کی ٹیم 265سے زائد کا ہدف دے سکتی تھی۔ایک ٹی وی شو میں اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے پشاورزلمی کے مینٹور انضمام الحق نے کہا کہ ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی اور بیٹر کوہلر کیڈمور آپس میں بولنگ پر بات کررہے تھے،...

انضمام نے کہا کہ میرے خیال میں بابر اعظم کی بیٹنگ ایک مرحلے پر سست تھی،شاید وہ یہ چیز دیکھ رہے تھے کہ اسکور تو کافی کرلیا،بعد میں محسوس ہوا کہ ہم نے کم مجموعہ حاصل کیا،اس بات پر غور کرنا چاہیے کہ آپ نے جو مومینٹم پالیا،اسی کو برقرار رکھیں،بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہٹ نہیں لگتی،میں نہیں جانتا کہ اس وقت بابر کیا سوچ رہے تھے مگر میچ میں اپنے 50یا 100کا نہیں سوچنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

babar azam king 🥰🥰🥰🥰🥰

If you are still criticising Babar Azam after these two inings then u realy are Morally corrupt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوباش نوجوان نے 5 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالانوشہرہ: (دنیا نیوز) اوباش نوجوان نے درندگی کی انتہا کرتے ہوئے مدرسہ سے واپس گھر جانے والی 5 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالالاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا HBLPSL8 SabSitarayHumaray LQ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیوی کمنٹیٹر کا حسن علی کی اہلیہ پر تبصرہ! ٹوئٹر صارفین برہم، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوشائقین کرکٹ کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے Niqaal phenko is kutty ko
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سائمن ڈول نے بابر اعظم کی سنچری پر کیا کہا؟سائمن ڈول نے بابر اعظم کی سنچری پر کیا کہا؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائمن ڈول کی تنقید، انضمام الحق بابر کے دفاع میں آگئےسائمن ڈول کی تنقید، انضمام الحق بابر کے دفاع میں آگئے ARYNewsUrdu w
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم دوسری اننگز میں فیلڈ میں کیوں نہیں آئے؟بابر اعظم نے ملتان سلطانز کے خلاف شاندار بیٹنگ کی تھی اور73 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہو گئے تھے 💢
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »