اوباش نوجوان نے 5 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوباش نوجوان نے 5 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ChildAbused Crime

پولیس کے مطابق متاثرہ بچی کی حالت غیر ہونے پر ملزم نور الحق بچی کو تشویش ناک حالت میں چھوڈ کر فرار ہوگیا، بچی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال نوشہرہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے جنسی زیادتی کی تصدیق کر دی۔

ادھر متاثرہ بچی کے ساتھ ہوئے انسانیت سوز سلوک پر اہل خانہ نے احتجاج کرتے ہوئے مردان جی ٹی روڈ بلاک کر دیا، پولیس کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد مظاہرین نے رشکی انٹرچینچ کھول دیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے، ملزم کو پنجاب فرار ہوتے ہوئے گرفتار کیا گیا، نوشہرہ عدالت نے ملزم کو 2 روز جسمانی ریمارنڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالالاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا HBLPSL8 SabSitarayHumaray LQ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت: گائے کا گوشت لیجانے کے شبے میں مسلمان شہری قتلواقعہ ریاست بہار کے ضلع سیوان میں پیش آیا جہاں مشتعل ہجوم نے ایک شخص کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس سے دم توڑ گیا۔ خبر میں تصیح کر لیں، مرنے والے مسلمان کا نام نسیم نہیں بلکہ نصیب قریشی ہے، بہت غلطیاں ہوتی ہیں آپ کی خبروں میں اب پاکستان میں بھی یہ مذہبی واقعات تواتر سے ہو رہے ہیں Wow
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لودھراں: شادی کی تقریب میں بلا کر مقامی گلوکارہ سے زیادتیمتاثرہ گلوکارہ نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ ملزم نے شادی کی تقریب کیلئے بلایا تھا، ملزم بشیر احمد نے ڈیرے پر لےجا کر زیادتی کی۔ 💔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جیسن روئے نے پی ایس ایل میں نیا ریکارڈ بنا ڈالاجیسن روئے نے پی ایس ایل میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu JasonRoy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

12 سالہ بچے سے بداخلاقی ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے پولیس نے کیسے پکڑا ؟ جانیےلاہور (کر ائم رپو رٹر) شادمان پولیس نے کارروائی کر کے 12 سالہ بچے سے زبردستی بداخلاقی کرنے والے مجرم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان پولیس کے مطابق اشتہاری بلال کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا لاہور میں عدلیہ بچاؤ ریلی ختم کرنے کا اعلانپی ٹی آئی قیادت نے کارکنوں کو گھروں کو واپس جانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات: DailyJang ptirally
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »