کیوی کمنٹیٹر کا حسن علی کی اہلیہ پر تبصرہ! ٹوئٹر صارفین برہم، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

SimonDoull PSL8 ExpressNews

نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول ان دنوں پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے دوران پاکستانی کرکٹرز کے بارے میں اپنے دو ٹوک بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہے ہیں۔

کیوی کمنٹیٹر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطانز کے خلاف میچ جیتنے کے بعد فاسٹ بالر حسن علی کی اہلیہ کے حوالے سے نامناسب الفاظ میں تبصرہ کیا ہے جس کے بعد ۔ سائمن ڈول کو فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ پر تبصرہ کرتے ہوئے سنا گیا، جیسا کہ ٹی وی پر انہیں جیت کا جشن مناتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔کمنٹیٹر نے ان الفاظوں کا چناؤ کیا جیسا کہ حسن علی کی اہلیہ نے آج بہت سے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں، مجھے یقین ہے اور یہ بہت شاندار ہیں! جبکہ پش منظر میں انکے ساتھی تبصرہ نگار ہنستے ہوئے سنا جاسکتا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کررہی ہے۔Simon Doull about Hassan Ali's wife...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Niqaal phenko is kutty ko

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیوی کمنٹیٹر نے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کی سینچری پر سوال اُٹھادیا - ایکسپریس اردوکیا بابر ذاتی سنگ میل کے لیے سست ہو گئے تھے؟، کمنٹری میں سائمن ڈول کا سوال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز الدین صدیقی اور ان کی اہلیہ کے جھگڑے پر پاکستانی اداکار فیروز خان کا تبصرہآئے دن نواز الدین صدیقی اور ان کی اہلیہ عالیہ ایک دوسرے پر الزامات عائد کرتے ہیں جو میڈیا کی زینت بن رہے ہیں Gutter Media Group Innocent Pakistani are getting murdered by the fascist government in broad daylight, and you want to talk about TV Shame on you and your news channel, you are nothing but a joke
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی خاتون اول کو خواتین کے عالمی دن پر ٹرانس جینڈر خاتون کو ایوارڈ دینا مہنگا پڑ گیاتصور تو کریں اس طرح کی چیزیں قومی سطح پر اصل عورتوں کے منہ پر ایک زوردار تھپڑ ہے: ٹوئٹر صارفین عالمی ٹرانس جینڈر ڈے تو نہیں تھا۔ اخلاقی گراوٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیروز خان نے بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کی حمایت کے بعد تنقید کا سامنا کرنے پر ٹویٹ ڈیلیٹ کردیکراچی(ویب ڈیسک)اہلیہ پر تشدد کے حوالے سے تنازعات کا شکار پاکستانی اداکار فیروز خان نے بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کی حمایت کی ، تاہم ان کی حمایت میں کی گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اروشی روٹیلا کی ہولی پر ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلممبئی(ویب ڈیسک) بالی وو ڈ کی معروف اداکارہ اروشی روٹیلا  کی  ہولی  کے موقع پر معروف گانے آنکھ ماری پر  دل کھول کر رقص کرکی ویڈیو سوشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) غریب عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی جانے لگیں، کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »