بابری مسجد ملکیت کیس :بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابری مسجد ملکیت کیس :بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا BabriMasjid IndianSupremecourt

فیصلہ محفوظ کر لیا ہے اور اب سے کچھ ہی دیر میں فیصلہ سنایا جائے گا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چیف جسٹس رانجن گوگوئی کی سربراہی میں جسٹس ایس اے بوبڈے، جسٹس دی وائی چندرچور، جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس ایس اے نذیر پر مشتمل بینچ نے بابری مسجد کی ملکیت کے لیے فریقین کے دہائیوں سے دائر دعوؤں پر 39 روز کی مسلسل سماعت کے بعد آج فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جسے اب سے کچھ ہی دیر میں سنایا جائے گا۔آج کی سماعت میں ہندو فریق مہا سبھا کی جانب سے دلائل پیش کرنے کے لیے مزید وقت دینے کی درخواست کی گئی جس پر...

پہلی بار بابری مسجد کی 277 ایکڑ زمین کی ملکیت کے لیے مقدمہ 1961 میں سنی وقف بورڈ نے دائر کیا تھا تاہم رام کی جنم بھومی قرار دیکر 6 دسمبر 1992 کو ہندو جنونیوں نے بابری مسجد کو مسمار کردیا تھا اور ایک عارضی مندر تعمیر کیا گیا تھا جس کی مزید تعمیر کو سپریم کورٹ نے روک دیا تھا۔ بابری مسجد کی زمین کی ملکیت کا مقدمہ سیشن کورٹ سے ہوتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا تھا جہاں 2010 میں تینوں فریقین سنی وقف بورڈ، نرموہی اکھاڑہ اور رام للا کے درمیان برابر زمین تقسیم کرنے کا متنازع فیصلہ سنایا گیا تھا۔الہ آباد ہائی کورٹ کے خلاف تینوں فریقین نے بھارتی سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا جس نے ایک ثالثی کمیٹی بھی تشکیل دی تھی تاہم وہ بھی کسی نتیجے پر پہنچ نہیں سکی تھی جس کے بعد اس مقدمے کو 16 اکتوبر تک مکمل کرنے کے لیے 40 دن مسلسل سماعت ہوئی۔چیف جسٹس رانجن گوگوئی کی مدت ملازمت کل ختم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابری مسجد کیس، 40 دن سے جاری سماعت آج ختم ہونے کا امکاننئی دہلی: چالیس دن سے جاری بابری مسجد کیس کی سماعت بھارتی سپریم کورٹ میں آج ختم ہونے کا امکان ہے۔ Allah Babri Masjid Ka Faisla Muslims k Haq ma Kray ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد کیس،بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت مکمل،فیصلہ محفوظنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی سپریم کورٹ میں بابری مسجد کیس کی سماعت مکمل ہو گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بابری مسجد، رام مندر تنازع: فیصلے کی گھڑی آن پہنچیبابری مسجد کا تنازع تقسیمِ ہند کے بعد دوسرا ایسا بڑا واقعہ تھا جس نے انڈیا میں بسنے والے مسلمانوں اور ہندوؤں کے رشتوں میں گہری خلیج پیدا کی۔ انڈین سپریم کورٹ حق و انصاف پہ مبنی نہیں بلکہ تعصب و بغض سے بھرپور ہندوں کے موقف کے عین مطابق ہی فیصلہ دے گی۔۔۔۔😔 Terrorist India terrorist RSS BJP انڈیا ایک غیر محفوظ ملک بن چکا ہے انڈیا کی ساری سیاست مذہب نسل لاسانیت اونچ نیچ ذات تک محدود ہو چکی ہے جو مسجد 29-1528 میں بنی تھی اُس وقت کے ساری مسلمانوں کی ہندوں کی عسائیوں کی بنائیں ہوئی عمارتیں مسجد مندر گرجہ گھر ہیں سب ایک ساتھ گرا دئے جائے کیوں کہ مسلمانوں نے بنائے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پھول نگر میں اسلامی فن تعمیر کی شاہکار خوبصورت مسجد”الاصلاح“ کا افتتاح کردیا گیاپھول نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے زیرانتظام پھول نگر میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »