بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصلے سے ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے 27 سال قبل گرائے گئی صدیوں پرانی بابری مسجد پر تنازع ختم ہوجائے گا؟ BabriMasjid India

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد اور رام جنم بھومی کے درمیان تنازع کے حوالے سے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، جس کے حوالے سے امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ فیصلہ 17 نومبر سے قبل سنائے گا۔کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنگن گوگوئی کی سربراہی میں قائم 5 رکنی بینچ نے دلائل کو نمٹاتے ہوئے فریقین کو 3 دن کے اندر اپنا تحریری بیان دینے اور تحفظات سے آگاہ کرنے کی ہدایت کی۔

بھارتی چیف جسٹس دہائیوں سے زیرِ سماعت اس کیس کے 5 رکنی بینچ کے سربراہ تھے، جس میں اس بات کا فیصلہ ہونا ہے کہ بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر ہونی چاہیے یا نہیں۔بدھ کو ہونے والی یہ سماعت بھارت میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر سے متعلق کیس کی 40ویں سماعت تھی۔میں بتایا کہ 3 رکنی ایودھیا ثالثی پینل کی جانب سے آج مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی رپورٹ جمع کروائے جانے کا امکان تھا۔

ان کے اس عمل پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس عمل کے بعد جج واک آؤٹ پر مجبور ہو جائیں گے۔ مسلمانوں کا اصرار ہے کہ مسجد کی موجودگی کے حوالے سے تاریخ دانوں کے متنازع دلائل انتہائی کمزور ہیں اور ان کا کوئی ثبوت موجود نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سرکار کا جواب کہاں ہے؟ بھارتی سپریم کورٹ برہم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر بھارتی سپریم کورٹ مودی سرکار پر برس پڑی - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے کشمیری رہنماؤں، کارکنوں اور شہریوں کی نظربندی کے حکم نامے بھی جمع کرانے کا حکم دیا Hinka elaj bs jihad hy jo taliban kr sakti baqi sb Deramy hy Donkey raja Group gado ki kami nh Dunya Me
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدارتی ریفرنس کیس،درخواستیں زیادہ ہیں ،وکلا دلائل قانونی نکات تک محدود رکھیں ،سپریم کورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدارتی ریفرنس کیخلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ و دیگر کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نےقاتل کو بری کر دیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی فضائیہ کے افسران کا اپنا ہی ہیلی کاپٹر گرانے پر کورٹ مارشل - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان سے جھڑپ، بھارتی فضائیہ کےافسران کو کورٹ مارشل کا سامناwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »