اے وطن تو میری شناخت اور میرا فخر ہے، ماہرہ خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے وطن تو میری شناخت اور میرا فخر ہے، ماہرہ خان تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستانی فلموں اور ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ اور سیلیبرٹی ماہرہ خان نے یوم آزادی پر وطن سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔

ماہرہ خان نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر آسمان کی بلندیوں کو چھوتے قومی پرچم کی تصویر کے ساتھ پیغام شیئر کیا ہے۔ اپنے پیغام میں ماہرہ خان نے کہا کہ اے میرے پیارے مادر وطن پاکستان آج حقیقی طور پر جو سب کچھ میرے پاس ہے اس پر شکریہ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونس خان اور یاسر شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلیونس خان اور یاسر شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقاریبپاکستان کی 73 ویں جشن آزادی کے موقع پر مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقاریب منعقد کی گئیں، اور 21،21 توپوں کی سلامی پیش کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان نے”قائداظم زندہ باد”کےنئے پوسٹرزشیئرکردیےفلم ” قائداعظم زندہ باد ” میں فہد اورماہرہ پہلی باربطورہیرو ہیروئن ایک دوسرے کے مقابل ہوں گے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت قائداعظمؒ اور اقبالؒ کے پاکستان کی جانب گامزن ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ حکومت قائداعظم محمد علی جناحؒ اور علامہ اقبال کے پاکستان کی جانب گامزن ہے، پاکستان دو لیڈروں کے عظیم خواب کی تعبیر ہے۔ وہ پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا چاہتے تھے جس میں قانون کی بالا دستی ہو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی نوجوان کی محبت میں ایک اور غیرملکی لڑکی رحیم یار خان پہنچ گئی نکاح کرلیارحیم یار خان(ویب ڈیسک) فلپائنی لڑکی نے اپنا ملک اور مذہب چھوڑ کر پاکستان ڈے پر اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے نکاح کر لیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جشن یوم آزادی، مزار قائد اور مزار اقبال پر تبدیلی گارڈز کی پروقار تقاریب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »