یونس خان اور یاسر شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یونس خان اور یاسر شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ARYNewsUrdu

ساؤتھمپٹن: قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان اور لیگ اسپنر یاسر شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یونس خان لیگ اسپنر یاسر شاہ کے بال بنا رہے ہیں، ویڈیو کو صارفین کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ساؤتھ ہمپٹن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل خراب موسم اور بارش کے باعث شروع نہیں ہوسکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں چور کو لینے کے دینے پڑ گئے، ویڈیو وائرلبھارت میں چور کو لینے کے دینے پڑ گئے، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گاڑی میں بلبلاتے کتے کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو وائرل -یارکشائر: برطانیہ کی کاؤنٹی یارکشائر میں ہیٹ ویو کے دورا پالتو کتے کو راہ گیر نے تپتی گاڑی کے شیشے توڑ کر ریسکیو کر لیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں گرمی کی شدید لہر کے دوران درجہ حرار 34 ڈگری سینٹی گریڈ پر پہنچ چکا ہے۔ کار سوار نے انجانے میں پالتو کتے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: وسیم اختر نے غلطی تسلیم کرلیميئر کراچی وسیم اختر نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو پاور انہیں ملی اتنی کسی کو نہیں ملی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پشاور بی آر ٹی کے پہلے روز ہی سیکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی ویڈیو وائرلپشاور (آئی این پی ) عوام نے بی آر ٹی کے پہلے روز ہی سیکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی لگادی۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز پشاور بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پتے کی سرجری کے بعد شاہ سلمان کی ویڈیو سامنے آگئی تمام افواہیں دم توڑ گئیںریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی صحت کے متعلق کافی دنوں سے افواہیں گردش میں تھیں، تاہم اب پتے کی سرجری کے بعد ان کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسجد ویڈیو ریکارڈنگ معاملہ؛ صبا قمراوربلال سعید کی عبوری ضمانت منظور - ایکسپریس اردوعدالت نے ملزمان صبا قمر اور بلال سعید کو پچاس پچاس ہزار کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »