اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے بل گیٹس کی نئی پیشگوئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے بل گیٹس کی نئی پیشگوئی

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کے حوالے سے نئی پیشگوئی کی ہے۔

ایک بلاگ پوسٹ میں بل گیٹس نے اے آئی ٹیکنالوجی کو مائیکرو پراسیسر، پرسنل کمپیوٹر، انٹرنیٹ اور موبائل فون جتنا اہم قرار دیا۔نومبر 2022 میں چیٹ جی پی ٹی کو متعارف کرائے جانے کے بعد سے ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے اس سے ملتے جلتے چیٹ بوٹس کو تیار کرنے پر کام کیا جا رہا ہے۔ بل گیٹس نے اس حوالے سے کہا کہ موجودہ عہد کے چیٹ بوٹس پڑھنے اور لکھنے کی بہت زیادہ قابلیت رکھتے ہیں اور آئندہ چند ماہ کے اندر طالبعلم ان کی مدد سے اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنا سکیں گے۔

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی نے کہا کہ اب تبدیلی آ رہی ہے اور اے آئی ٹیکنالوجی کو استاد کے طور پر استعمال کرنے سے اخراجات میں کمی آئے گی۔مارچ 2023 میں ایک بلاگ پوسٹ میں بل گیٹس نے اے آئی ٹیکنالوجی کو مائیکرو پراسیسر، پرسنل کمپیوٹر، انٹرنیٹ اور موبائل فون جتنا اہم قرار دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک کا نیا فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گااس ایپ میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی اواتارز کا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا مصنوعی ذہانت ذہنی مسائل کیلئے تھراپی کا متبادل ہو سکتی ہے؟اے آئی تھراپی کے ذریعے دنیا میں ایسے علاقوں کے لوگوں کو بھی مدد فراہم کی جا سکتی ہے جہاں ذہنی صحت کو ٹیبو سمجھا جاتا ہے: ماہرین کی رائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیافرخ حبیب پی آئی اے کی پرواز سے دبئی جا رہے تھےکہ انہیں ایف آئی اے نے روک لیا اور ان کا پاسپورٹ، بورڈنگ کارڈ اور سامان قبضے میں لے لیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے وفد کی جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتایم کیو ایم کے وفد کی جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات MQM Fazalulrehman JUI Khalidmaqbool Meeting Politics Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کسی ریلیف کے مستحق نہیں، نیب کا ہائیکورٹ میں جوابتوشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف تحقیقات کے حوالے سے قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ کی فلم ’جوان‘ کی ریلیز سے قبل ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیکممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کی 2 ویڈیوز، فلم کی ریلیز سے قبل ہی سوشل میڈیا کے پلیٹ فارموں پر لیک ہوگئی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »