فٹبال کے بعد قطر کون سے عالمی کپ کی میزبانی کرے گا، اعلان ہوگیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Qatar WorldCup2027 BasketBall ExpressNews

باسکٹ بال کی کی بین الاقوامی گورننگ باڈی فیبا نے اعلان کیا ہے کہ قطر کا دارالحکومت دوحا 2027 کے ورلڈکپ کی میزبانی کرے گا، جس میں کُل 32 ٹیمیں شریک ہوں گی۔

عالمی کپ کی میزبانی ملنے کے بعد 89 رینک والی قطری ٹیم خود بخود کوالیفائی کرلے گی، سال 2006 میں قطر کی ٹیم نے عالمی چیمپیئن شپ میں ایونٹ کھیلا تھا جس میں انہیں اپنے پانچوں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ قطر مینز باسکٹ فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی کرنے والا تیسرا ایشیائی ملک ہے، اس سے قبل چین نے 2019 جبکہ رواں سال چیپمئین شپ کی میزبانی فلپائن اور جاپان مشترکہ طور پر کریں گے۔دوسری جانب ویمنز باسکٹ بال ورلڈکپ 2026 کی میزبانی جرمنی کے دارالحکومت برلن کے سپرد کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن نے فیفا ورلڈکپ کے دوران قطر کی طرف سے کیے گئے زبردست انتظامات کے بعد باسکٹ بال کا عالمی ایونٹ دوحا کروانے کا اعلان کیا۔ قبل ازیں قطر کو فٹبال ورلڈکپ کی تیاری دوران تارکین وطن لیبر فورس کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا تاہم فیبا نے میزبانی کے اعلان کے وقت انسانی حقوق کے مسائل کا کوئی حوالہ نہیں دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ریلویز کا یکم مئی سے شالیمار ایکسپریس چلانے کا اعلان، مسافروں کو رعایت بھی دیدیپاکستان ریلویز کا یکم مئی سے شالیمار ایکسپریس چلانے کا اعلان، مسافروں کو رعایت بھی دیدی Pakistanrailway Shalimar Train
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بابراعظم کی شاداب کے والدین سے ملاقات کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردودلچسپ مقابلے میں کیویز کو گرین شرٹس کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست ہوئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے روس سے سستے داموں تیل کی خریداری کے مخالف نہیں، امریکا - ایکسپریس اردومعاہدے کے تحت پاکستان روس سے خام ایندھن خریدے گا جس کی برآمدات یومیہ ایک لاکھ بیرل تک جانے کی امید ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ریلویز نے شالیمار ایکسپریس کے کرایوں میں نمایاں کمی کردی - ایکسپریس اردویکم سے 15 مئی 2023ء تک 15 دونوں کیلئے شالیمار ایکسپریس کے کرایوں میں 20 فیصد تک ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کو کھوئی ہوئی فٹبال ایشز ٹرافی 69 برس بعد مل گئی - ایکسپریس اردوٹرافی آسٹریلین فٹبال کے سابق چیف سڈنی اسٹورے کی فیملی کو ملی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سے لاہور جانیوالی کراچی ایکسپریس میں آتشزدگی، 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحقخیرپور کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی بوگی نمبر 4 میں آگ لگی، گ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »