اے این پی رہنما کا بلدیاتی انتخابات سے ایک روز قبل قتل پولیس نے معمہ حل کرتے ہوئے تیسری بیوی کو گرفتار کر لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے این پی رہنما کا بلدیاتی انتخابات سے ایک روز قبل قتل، پولیس نے معمہ حل کرتے ہوئے تیسری بیوی کو گرفتار کر لیا

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او انجم الحسنین کا کہناہے کہ اے این پی رہنما عمر خطاب شیرانی کو بلدیاتی انتخابات سے ایک دن قبل قتل کیا گیا تھا ، وہ بلدیاتی انتخابات میں سٹی میئر کے امیدوار تھے ، عمر خطاب کا قتل سیاسی ہے نا ہی دہشتگردی کا عنصر ہے بلکہ قتل کی واردات میں تیسری بیوی ملوث ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ عمر خطاب شیرانی کے

تیسری بیوی کے ساتھ اختلافات تھے ، کیس کی مزید تفتیش جاری ہے ، واقعے میں ملوث بیوی سمیت تینوں ملزمان کو آلہ قتل کے ساتھ گرفتار کر لیا گیاہے ۔ڈی پی او کا کہناتھا کہ اے این پی رہنما کے قتل کا سراغ موبائل فون اور دیگر شواہد سے لگایا گیا ، گرفتار ملزمان میں سے ایک کا تعلق جنوبی وزیر ستان سے ہےاور ملزمان نے جرم کا اعتراف کر لیاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی این ایس تبوک کا میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے دوران عمان کا دورہپی این ایس تبوک کا میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے دوران عمان کا دورہ PakNavy Ship Tabuk Visits Oman OmanObserver OmaniMOH PakistanNavy dgprPaknavy GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی این ایس تبوک کامیری ٹائم سیکیورٹی پٹرول پر تعیناتی کے دوران عمان کا دورہپاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تبوک نے ریجنل میری ٹاٸم سیکیورٹی پٹرول پر تعیناتی کے دوران پورٹ دقم،عمان کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پی این ایس تبوک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایم پی اے بلال یاسین پر فائرنگ، حملہ آوروں کی تصاویر منظر عام پر آگئیںتصویر نہیں گرفتاری چاہیے شرم کرو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مبینہ ملزمان کی ایک تصویر جاریایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مبینہ ملزمان کی ایک تصویر جاری BilalYaseen Lahore Attackers MPA PMLN Pictures Accused Nadra GovtofPunjabPK OfficialDPRPP DCLahore CcpoLahore pmln_org UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم پی اے بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والے حملہ آوروں کی تصویر سامنے آگئیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور میں مسلم لیگ ن کے  ممبر پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والے  ملزمان کی تصویر سامنے آ گئی ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہندویاتریوں کوکرک پہنچانے کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازکراچی کے 3 بڑے اسپتالوں میں سال 2021 میں سگ گزیدگی کے 29 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کتے کے کاٹنے سے ہونے والی جان لیوا بیماری ریبیز کا شکار ہوکر 15 افراد انتقال کرگئے، پڑھیے Hamidurrehmaan کی رپورٹ SamaaTV Hamidurrehmaan سندھ میں کتوں کو کھلا چھوڑ دیا گیا ہے 🤣 مگر حکومت نے اس کو روکنے کی کوئی کوشش نہیں کی۔ Hamidurrehmaan Humare area mein bohat kutte hai lekin sindh hukumat nahi hai Hamidurrehmaan sherryrehman NazBaloch_ dekha tabahi sarkar ki tabahi
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »