آئی جی بلوچستان اور آئی جی کے پی کے نہ آنے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا برہمی کا اظہار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ولید اقبال کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےانسانی حقوق کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں آئی جی بلوچستان اور آئی جی خیبر

سینیٹر ولید اقبال کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا ، چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری سے قیدیوں کی تفصیل طلب کی تھی ، وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا کہ اڈیالہ کی بجائے ہمیں بھکر جیل کا دورہ کرنا چاہئے ۔کمیٹی ارکان نے اتفاق کیا کہ ایک دورہ اڈیالہ جیل اور ایک بھکر جیل کا کیا جائے گا۔ دوران اجلاس آئی جی بلوچستان اور آئی جی خیبرپختونخوا کی عدم شرکت پر ارکان نے برہمی کا اظہار کیا۔ مشاہد حسین سید نے کہا کہ آئی جی نہیں آئے اس پر مجھے اعتراض...

سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ سندھ میں 45 قتل ہوئے، آئی جی کبھی خود کمیٹی میں بلانے پر بھی نہیں آتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسلہ ٹاور کیس: ڈی جی کے ڈی اے کو گرفتار کرنے والا والا افسر معطلنسلہ ٹاور کیس: ڈی جی کے ڈی اے کو گرفتار کرنے والا والا افسر معطل ARYNewsUrdu naslatower Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u افسوس صد افسوس !!! Farogh_NaseemPK PAKSupremeCourt ChiefJusticePK ShazadAkbar ImranKhanPTI OfficialDGISPR NAB MoLawJusticeof1 ShkhRasheed BabarAwanPK PakPMO PakBarCouncil1 MQMPKOfficial juipakofficial pmln_org MediaCellPPP BBhuttoZardari MaryamNSharif
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کیس، ڈی جی کے ڈی اے کو گرفتار کرنے والا افسر معطلنسلہ ٹاور کیس میں ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے کو گرفتار کرنے والے ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا سندھ سے صفایا ہوچکا ہے۔سعید غنیپی ٹی آئی کا سندھ سے صفایا ہوچکا ہے۔سعید غنی SaeedGhani Karachi SindhGovt MQM LocalBodiesElections PTIGovernment SindhCMHouse SaeedGhani1 MediaCellPPP PTI_KHI ImranIsmailPTI HaleemAdil DFSMQM SindhCMHouse SaeedGhani1 MediaCellPPP PTI_KHI ImranIsmailPTI HaleemAdil DFSMQM ڈائریکٹرجنرل'محمدگوہرنفیس'نےاینٹی کرپشن پنجابace_punjabکےسرکاریTwitter اکاؤنٹ پرسینکڑوںtwitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹرجنرلgoher_nafeesاورافسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab UsmanAKBuzdar SindhCMHouse SaeedGhani1 MediaCellPPP PTI_KHI ImranIsmailPTI HaleemAdil DFSMQM PTI na huwi,sindh ki wealth ho geay 😜😅🤣😂😄😂
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان میئر سٹی کونسل کی نشست پر ملتوی ہونے والے الیکشن کا شیڈول جاری19 دسمبر کے انتخابات میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار عمرخطاب شیرانی کے قتل کے بعد میئر سٹی کونسل کی نشست کا الیکشن ملتوی کردیاگیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین چھونگ چھنگ میں 70 ہزار سے زائد 5 جی بیس اسٹیشنز فعالچین کی جنوب مغربی بلدیہ چھونگ چنگ میں سال 2021 کے اختتام پر 5 جی بیس اسٹیشنز کی تعداد 70 ہزار سے زائد ہوگئی۔بلدیہ حالیہ برسوں میں 5 جی اور مینوفیکچرنگ اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’پتا نہیں یہ کیا نشہ کرکے آتے ہیں‘، سعید غنی کی پی ٹی آئی پر تنقیدپی ٹی آئی کی نالائقیوں کی وجہ سے ملک کو خطرہ ہے، یہ جن کاندھوں پر بیٹھے ہیں وہ بھی ان کی نالائقیوں کا بوجھ اٹھا اٹھا کر تھک چکے ہیں: صوبائی وزیر Same as their so called “leader” does every day 😂😂😂 junkie party 😂😂😂 جیسے خود ہیں ویسا دوسروں کو سمجھتا ہے سعید غنی صاحب ۔اور سندھ کے لوگ اپ کا بوجھ اتھا اٹھا کر تھک چکے ہین۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »