ای سی سی نے روس کیساتھ حکومتی سطح پر گندم کی خریداری کی منظوری دیدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے روس کے ساتھ حکومتی سطح پر گندم کی خریداری کی منظوری دے دی ہے۔

مشیر خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مشیر خزانہ نے لاہور سے وڈیو لنک کے ذریعے صدارت کی۔

اجلاس میں گندم کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ ای سی سی کو بتایا گیا کہ جنوری 2021 تک 15 لاکھ ٹن گندم درآمد کرلی جائے گی، فیصلہ کیا گیا کہ گندم کی طلب اور سپلائی میں فرق آنے نہیں دیا جائے گا، روس کے ساتھ حکومتی سطح پر گندم کی خریداری کی تجویز کا جائزہ لیا گیا اور پاکستان اور روس کی حکومتی کے درمیان گندم کی خریداری کی اصولی منظوری دی گئی۔ فیصلہ کیاگیا کہ پاسکو، پنجاب اور خیبر پختون خوا کو درآمدی گندم فراہم کی جائے گی اور یوں پاسکو، پنجاب اور خیبر پختون خوا کو تین لاکھ 40 ہزار ٹن درآمدی گندم ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

OfficialDGISPR peaceforchange GHQ GATE4 Janab wesy establishment ko doob marna chahiye k Pakistan ko kahan pe le ayi. Pakistan me wo Punjab ka adha hisa ha jisy zameen zarkhez hony ki wajah se (sony ki chirya) kaha jata tha. Is nizam ki wajah se Pakistan kahan aa khara howa👏🏻

OfficialDGISPR peaceforchange GHQ Pakistan ko tabah karny wala Pakistan ka ye nizam ha jo politicians establishment k nichy lag k 73 saloo se chala rahy hain Asal gaddar ye nizam ha ab establishment nizam badly or islami nizam lay jis k liye Pakistan bana tha Wrna tabahi ha bus

جی رزعی طور پر ہم ترقی یافتہ ملک ہیں اور مجموعی طور پر 70 فیصد سے زائد آبادی زراعت کے شعبے سے منسلک ہے۔ ہور چوپو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان: کورونا وائرس کے خدشات: این سی او سی نے گائیڈ لائنز جاری کر دیںپاکستان میں کورونا وائرس کے خدشات: این سی او سی نے گائیڈ لائنز جاری کر دیں Islamabad Coronavirus Concerns NCOC Issues Guidelines MoIB_Official CoronaVirusPandemic COVID2019 CoronaInPakistan GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کی کھیلوں اورعوامی اجتماعات کیلئےگائیڈلائنز جاریاین سی او سی کی گائیڈ لائنز کے مطابق بزرگ اور بچے عوامی اجتماعات اورتقاریب میں جانے سے گریز کریں اورکسی تقریب کا دورانہ 3 گھنٹے سے زائد نہ ہو۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی نے بابراعظم کی کپتانی سے متعلق اہم ترین فیصلہ کر لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابراعظم کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹونٹی: اعظم خان کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت سندھ نے ناردرن کو پچھاڑ دیالاہور: (ویب ڈیسک) نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے 25 ویں میچ میں سندھ نے ناردرن کو پچھاڑ دیا۔ اعظم خان مرد میدان قرار پائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ کابینہ نے گندم کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دیوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام صوبائی وزراء ، مشیران ، چیف سیکرٹری ممتاز شاہ ، ایڈووکیٹ جنرل سلمان طالب الدین ، ​​چیئرمین پی اینڈ ڈی محمد وسیم اور متعلقہ سیکرٹریز نے شرکت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا سی ایس ایس کرنے والے قانون سے بالاتر ہو گئے؟ سپریم کورٹ کی ملزم کی پلی بارگین کی درخواست پر ایک ماہ میں فیصلے کرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے یوسی روات کے سابق سیکرٹری جاوید چودھری کی درخواست ضمانت پر نیب کو ملزم کی پلی بارگین کی درخواست پر ایک ماہ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »