کیا سی ایس ایس کرنے والے قانون سے بالاتر ہو گئے؟ سپریم کورٹ کی ملزم کی پلی بارگین کی درخواست پر ایک ماہ میں فیصلے کرنے کی ہدایت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا سی ایس ایس کرنے والے قانون سے بالاتر ہو گئے؟، سپریم کورٹ کی ملزم کی پلی بارگین کی درخواست پر ایک ماہ میں فیصلے کرنے کی ہدایت

فیصلے کی ہدایت کردی،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ کیا سی ایس ایس کرنے والے قانون سے بالاتر ہو گئے؟،کیا اس طرح ملک سے کرپشن ختم ہو سکتی ہے؟۔

نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں یونین کونسل روات کے سابق سیکرٹری جاوید چودھری کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،وکیل ملزم نے کہاکہ ملزم 14 ماہ سے جیل میں ہے،ابھی چارج بھی فریم نہیں ہوا،جسٹس قاضی امین نے کہاکہ ہم نے دیکھا ہے کہ ملزم چارج فریم ہونے نہیں دیتے ، چارج فریم کرنے کیلئے وکیل کاہونا کب سے ضروری ہوگیا؟، نیب نے دیگر ملزموں کو گرفتار کیوں نہیں کیا؟۔

ایڈیشنل سیشن جج ایسٹ رخشندہ شاہین کورونا کا شکار،انتظامیہ نے اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کوسیل کردیا سپیشل پراسیکیوٹر نیب نے کہاکہ کیس میں دیگر4 ملزم سی ایس ایس پاس اسسٹنٹ کمشنرز ہیں،ان میں خواتین بھی ہیں،عدالت نے کہا کیاوہ سی ایس ایس والے ملزم نہیں ؟،جسٹس قاضی امین نے کہاکہ کیا سی ایس ایس کرنے والے قانون سے بالاتر ہو گئے؟،کیا اس طرح ملک سے کرپشن ختم ہو سکتی ہے؟،عدالت کی نیب کو ملزم کی پلی بارگین کی درخواست پر ایک ماہ میں فیصلے کی ہدایت کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہسپتالوں میں موبائل فون کے سگنلز کی بندش کیخلاف درخواست پر متعلقہ حکام کو نوٹس جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے ہسپتالوں میں موبائل فون کے سگنلز کی بندش کیخلاف درخواست پر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کردیئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر پابندی، سینیٹ کمیٹی کی پی ٹی اے پر تنقید - Pakistan - Dawn NewsSenate ko koi aur dhang ka kaam nahi mila karny ko
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر پابندی، سینیٹ کمیٹی کی پی ٹی اے پر تنقید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عابد کی گرفتاری پر پولیس کو انعام دینے پر لاہور ہائیکورٹ برہمموٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری پرانعام دینے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ملزم کو پکڑنا پولیس کی ذمے داری ہے اس پر انعام کیسا؟ اب پولیس افسر انعام کا انتظار کرے پھر ملزم پکڑے۔ یہ پولیس نے خود ہی انعام کی لالچ میں چھپایا ہوا تھا جب انعام کا اعلان تو اسکی گرفتاری ظاہر کر دی شکر اسکو جعلی مقابلے میں ہلاک نہیں کیا لگتا یہ کسی با اثر سیاسی جماعت کے اہم رہنما کے لیے وارداتیں کرتا ہو تاکہ علاقہ مکین خوف زدہ رہے ku un ka kuch saga lagta hai ye lanti ?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر منصوبہ بندی کاکورونا کی روک تھام کیلئے احتیاطی تدابیر کی پاسداری پر زورمنصوبہ بندی کے وزیر اسد عمر نے کوروناوائرس کی روک تھام کےلئے ماسک کے استعمال سمیت احتیاطی تدابیر کی پاسداری کی ضرورت پر زوردیا ہے۔ آج اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اجلاس
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ایم کیو ایم لیڈرشپ پر غداری کے مقدمات حل کرنے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایم کیو ایم پاکستان نے نیا مطالبہ کیا۔ کیا بات ھے امراں کاں کاں کی ، مثال دینے کے لئے کوئ الفاظ ھی نہیں مل رھا۔کسی کو اگر مناسب لفظ ملے تو بتائیں Hyeee majboriyan wese wazir qanon altab ka waqeel e h na
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »