ٹک ٹاک پر پابندی، سینیٹ کمیٹی کی پی ٹی اے پر تنقید - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ٹک ٹاک پر پابندی، سینیٹ کمیٹی کی پی ٹی اے پر تنقید مزید پڑھیں DawnNews TikTok PTA

اسلام آباد: سینیٹ کمیٹی برائے قانون سازی نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی لگانے پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پر تنقید کی ہے۔کے مطابق کمیٹی نے کہا کہ پاکستان کو عالمی ترقی کے ساتھ آگے بڑھنا ہے اور تنہائی پسندانہ روش اپنانے کے بجائے اصلاحی اقدامات کرنا ہوں گے۔

تاہم سینیٹ کمیٹی نے کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بلاک کرنا اور آئی ٹی کمپنیوں پر پابندی لگانا قابل اعتراض مواد کے پھیلاؤ کی روک تھام کا جواب نہیں ہے۔سینیٹر کودا بابر نے کہا کہ پی ٹی اے کے اس طرح کے نقطہ نظر سے پاکستان ترقیاتی دوڑ سے دور ہوجائے گا۔ سینیٹرز نے ٹیلی کام ایکٹ 1996 کے سیکشن 57 اور ٹیلی کام پالیسی ، 2015 میں شامل مسابقتی قواعد کی حیثیت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

پی ٹی اے حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ مسابقتی قواعد کے مسودے کو مزید ضروری کارروائی کے لیے دسمبر 2017 میں وزارت آئی ٹی کو بھیج دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Senate ko koi aur dhang ka kaam nahi mila karny ko

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد جنت مرزا نے ٹک ٹاکرز کو نیا مشورہ دیدیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے پاکستان میں ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی پابندی کے بعد اپنے سوشل میڈیا پیغام میں ٹک ٹاکرز کو ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر پابندیجیسے جیسے ٹیکنالوجی میں تیزی اور جدت آ رہی ہے‘ مزاح‘ انٹرٹینمنٹ پر مبنی نئی نئی موبائل ایپلی کیشنز سامنے آ رہی ہیں۔ پڑھیئے عمار چوہدری کا کالم:dunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر کس قسم کا مواد بہت زیادہ شیئرہورہا تھا؟پابندی سے قبل ٹک ٹاک پر کس قسم کا مواد بہت زیادہ شیئر ہو رہا تھا، انکشاف ARYNewsUrdu Plz watch this video on FATAFWHITELISTPAKISTAN Bohat mehnat se bnai hai bohat informative hai Or channle b subscribe kr dein
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں عوامی مقامات پر اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائدکراچی میں عوامی مقامات پر اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد ARYNewsUrdu یہ ایک اچھا ردعمل ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بندش کے بعد ٹک ٹاک انتظامیہ کا پاکستان سے رابطہ پیشکش کردیاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کی طرف سے غیر اخلاقی مواد کو جواز بنا کر گزشتہ روز ٹک ٹاک کو بند کر دیا گیا تھا جس کے بعد مختصر ویڈیوز شیئر کرنے کی سوشل ایپ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کاجنگل اور دنگلٹک ٹاک کاجنگل اور دنگل آزادی اظہار کا توبس رونا ہے اصل میں وہ آزادی اظہارار کا حق مانگتے ہیں کہ جس کی چاہیں پگڑی اچھالیں AsadullahGhalib TikTok China GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »