ایک ارب یورو کی دوا جس سے ’دولت اسلامیہ‘ کی مالی مدد ہونا تھی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’دولت اسلامیہ کو فنڈ کرنے‘ کے لیے سمگل کی جانے والی 14 ٹن کی دوا ’کیپٹاگون‘ اٹلی میں پکڑی گئی

تصویر کے کاپی رائٹدولت اسلامیہ کو شام کے زیادہ تر علاقوں میں شکست ہو چکی ہے لیکن اب بھی اس کے ہزاروں جنگجو شام میں موجود ہیں

اٹلی کے علاقے نیپلس کی پولیس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کچھ عرصے پہلے تک شام کے بڑے علاقوں پر قابض شدت پسند گروپ نام نہاد دولتِ اسلامیہ پر شبہ ہے کہ وہ اپنے مالی وسائل میں اضافے کے لیے اس دوا کو بڑے پیمانے پر تیار کر رہی ہے۔ دولت اسلامیہ کو شام کے زیادہ تر علاقوں میں شکست ہو چکی ہے لیکن اب بھی اس کے ہزاروں جنگجو شام میں موجود ہیں۔

اٹلی کے پورٹ آف سیلرنو میں پکڑی جانے والی گولیوں کی اتنی بڑی تعداد یورپ کی پوری مارکیٹ کے لیے کافی تھیں۔ پولیس کے مطابق اس بات کا امکان ہے کہ جرائم پیشہ گروہوں کا ایک بڑا کنسورشیم موجود ہے جو دوا کے اِس ذخیرے کو پورے یورپ میں تقسیم کر سکتا تھا۔ پولیس کا خیال ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے یورپ میں ایسی سینتھیٹک ادویات کی پیداوار رک گئی ہے۔ جس کی وجہ سے اس کے حصول کے لیے کئی سمگلروں نے شام کا رخ کیا ہے، جہاں اس دوا کو اب بھی بنایا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کورونیل‘: یوگا گُرو رام دیو کی کمپنی کی ’کورونا دوا‘ کی حقیقتانڈیا میں یوگا گرو بابا رام دیو کی آیورویدک کمپنی ’پتانجلی‘ کی جانب سے بھی ’کورونا کا علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، انڈیا کی حکومت اب اس دعوے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

داعش کی مالی معاونت کیلئے اسمگل کی جانے والی غیر قانونی دوا کی کھیپ پکڑی گئی یہ کس مقصد کیلئے استعمال ہونا تھی؟ بڑا دعویٰروم (ویب ڈیسک) اٹلی میں پولیس نے اسمگل شدہ ایک ارب یورو مالیت کی قوت بخش ادویات قبضے میں لے لی ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق 'کیپٹاگون ' نامی قوت بخش دوا کی یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاکستان سٹاک ایکسچینج حملے کی شدید مذمتاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاکستان سٹاک ایکسچینج حملے کی شدید مذمت Karachi PakistanStockExchangeAttack UNSecurityCouncil Condemns TerroristAttack IndianCrimes pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI UN UNSC_Reports un_council OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمتچین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمت China HongKongProtests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کاپروپیگنڈا ناکام، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی شدید مذمتنیویارک : بھارت کا پروپیگنڈا ناکام ہوگیا ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملے کی متفقہ طور پر مذمت کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی کی اینڈرائیڈ موبائل کی فرمائش پوری نہ ہونے پر مجبور باپ کی خودکشیبھارت:‌ بیٹی کی فرمائش پوری نہ ہونے پر مجبور باپ کی خودکشی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »