داعش کی مالی معاونت کیلئے اسمگل کی جانے والی غیر قانونی دوا کی کھیپ پکڑی گئی یہ کس مقصد کیلئے استعمال ہونا تھی؟ بڑا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

داعش کی مالی معاونت کیلئے اسمگل کی جانے والی غیر قانونی دوا کی کھیپ پکڑی گئی، یہ کس مقصد کیلئے استعمال ہونا تھی؟ بڑا دعویٰ

Jul 02, 2020 | 11:52:AMروزنامہ جنگ کے مطابق 'کیپٹاگون ' نامی قوت بخش دوا کی یہ نقل مبینہ طور پر شام میں تیار کی گئی ہیں تاکہ اس کی فروخت سے داعش کی مالی مدد کی جاسکے۔

چینل ذرائع کے مطابق ایک ارب یورو مالیت کی کیپٹاگون نامی دوا کے فارمولے سے تیار کی گئیں کروڑوں گولیاں سیلرنو کی بندرگاہ میں کنٹینرز سے برآمد ہوئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ان گولیوں کا وزن تقریباً 14 ٹن ہے جو کہ کاغذ کے ڈرمز اور پہیوں کے سامان کے ساتھ چھپائی گئی تھیں۔پولیس کے مطابق اتنی بھاری مقدار میں اسمگل شدہ غیر قانونی دواؤں کا ایک وقت میں پکڑے جانا ایک عالمی ریکارڈ ہے، اس حوالے سے بھی تحقیقات کی جارہی ہیں کہ کہیں ان کا تعلق اٹلی کے مقامی مافیا سے تو نہیں۔خیال رہے کہ کیپٹاگون نامی دوا میں...

تاہم لت میں مبتلا کردینے کی خاصیت کی وجہ سے اس دوا پر پابندی ہے اور عام طور پر اس کا استعمال غیر قانونی طور پر کیا جاتا ہے اور حالیہ عرصے میں اسے مشرق وسطیٰ اور افریقا میں جنگجوؤں کی جانب سے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔جنگجو اس دوا کو خود کو متحرک رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اس کے استعمال سے ان کی لڑنے کی صلاحیت بڑھتی ہے اور وہ زیادہ سفاک بھی ہوجاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی وہ دوا جس کی تقریبا تمام خوراکیں امریکہ نے دنیا بھر سے خریدلیںواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایک طرف کورونا وائرس کے وار جاری ہیں تو دوسری جانب ریمیڈیسیور سمیت مختلف ادویات بھی سامنے آرہی ہیں جنہیں کورونا سے نبرد آزما
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پیٹرول کی قلت اور ذخیرہ اندوزی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردیوزیراعظم نے پیٹرول کی قلت اور ذخیرہ اندوزی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی Islamabad PMImranKhan Who responsible Petrol Shortage Fuel Crisis Committee Accusations Against OMCs MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ملک بھر میں ٹائیگر فورس کیلئے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روح کی ساتھی: ثمینہ احمد کیلئے منظرصہبائی کی پوسٹسینیئرآرٹسٹ منظرصہبائی نے اہلیہ ثمینہ احمد کے ساتھ تازہ ترین تصویرمداحوں کیلئے شیئر کی ہے۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی رکن اسمبلی کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیوز نے ہنگامہ برپا کردیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو قبل ازیں بھی اپنی بہن کو سندھ اسمبلی میں لانے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں اور اب ان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکار شان کی وزیراعظم عمران خان کو حق کی راہ میں ڈٹے رہنے کی تلقینلاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار شان شاہد نے اپنی ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے انھیں سچ کے راستے پر ڈٹے رہنے کی تلقین کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »