ایک اور اداکار جوڑی، حنا الطاف اور آغا علی نے نکاح کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ حنا الطاف اور اداکار و گلوکار آغا علی گزشتہ روز نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔اس ضمن میں حنا الطاف کی جانب سے

حنا الطاف نے بتایا کہ آغا علی نے ان کا دل جیت لیا اور پھر دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ پوری زندگی گزارنے کا فیصلہ کرلیا۔اداکارہ نے کہا کہ انہوں نے جمعة الودع والے دن یعنی گزشتہ روز نکاح کیا ہے۔دوسری جانب اداکار و گلوکار آغا علی نے بھی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو نکاح کی خوشخبری سنائی۔

آغا علی نے بتایا کہ چند سال قبل انہوں نے اور حنا الطاف نے ایک ٹی وی شو کی میزبانی کی تھی جس کے بعد دونوں ایک دوسرے کو نا پسند کرتے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم دوبارہ ملے اور پھر ہماری دوستی ہوگئی، جب لاک ڈاو¿ن ہوا تو مجھے ایسا لگا کہ میرا کوئی حصہ مجھ سے جدا ہوگیا اور اس وقت میں نے حنا کے ساتھ ساری زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا۔

''فواد چوہدری بتائیں کہ انہوں نے کتنے روزے رکھے اور کتنی نمازیں پڑھیں ،،مفتی منیب الرحمان فواد چوہدری پر برس پڑے اور ساتھ ہی وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کردیا آغا علی اور حنا الطاف کے نکاح پر ان کے چاہنے والوں سمیت متعدد شوبز شخصیات کی جانب سے مبارکباد اور دعائیں دی جا رہی ہیں۔خیال رہے کہ آغا علی اور سارا خان کے بریک اپ کے بعد گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر حنا الطاف اور آغا علی کے تعلقات کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار آغا علی اور حنا الطاف شریک حیات بن گئے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آغاعلی اور حنا الطاف جمعۃ الوداع کے دن نکاح کے بندھن میں بندھ گئے - ایکسپریس اردوآغا علی نےسوشل میڈیا پر بتایا کہ ان کا اور حنا کا رشتہ نفرت سے دوستی اور دوستی سے محبت میں کیسے تبدیل ہوا یہ بے غیرت ہر وقت کسی نئی لڑکی سے شادی کرتا ہے اور جب دل بھر جاتا تو نئی پھانس لیتا ہے۔ اور ان بے غیرتوں کو ان جیسی مل بھی جاتی ہیں۔ Is dhokay baxxz nay is sa ki shadi Lanati ho tum dono husband wife Mola Hazrat ALi AS ki shahadat k Din han aor tum dono ne nika kar lia Shame
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حنا الطاف اور آغا علی نے نکاح کرلیاپاکستانی اداکارہ حنا الطاف اور اداکار و گلوکار آغا علی گزشتہ روز رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حنا الطاف اور آغا علی رشتہ ازدواج میں بندھ گئےمعروف ٹی وی فنکار حنا الطاف اور آغا علی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے، سادہ سی تقریب میں صرف دونوں کے قریبی افراد نے شرکت کی۔ Memorable Day شوبز والوں کی ھر ھفتے نئی شادی ھوتی ھے بدلتے رھتے ھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترک ڈرامے ارطغرل کے مرکزی اداکار بھی کراچی طیارہ حادثے پر دکھی اور افسردہکراچی : ترک ڈرامے ارطغرل کے مرکزی اداکار نے کراچی میں طیارہ حادثے پر دکھ اورافسردگی کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'ارطغرل غازی' کے اداکار کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »