ایک اذان اور 22 موذن، سلام فرزندان اسلام سلام، مشعال ملک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک اذان اور 22 موذن، سلام فرزندان اسلام سلام، مشعال ملک تفصيلات جانئے: DailyJang

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ تیرہ جولائی 1931 کو ڈوگرا راج نے اسلام دشمنی کی تاریخ رقم کی۔

مشعال ملک نے یوم شہدائے کشمیر پر شہدا جموں و کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک اذان اور 22 موذن، سلام فرزندان اسلام سلام، سرینگر جیل کے باہر اللہ اکبر کی صدا بلند کرنے والے ہمارے ہیرو ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے رہنے والوں کی عظیم قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔

مشعال ملک نے کہا کہ اذان کے ایک ایک لفظ کی ادائیگی پر 22 مسلمان قربان ہوئے جبکہ مقبوضہ کشمیر میں آج بھی اللہ کا نام لینے والےجانیں دے رہےہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا نے بوسینیائی مسلمانوں کے قتل عام پر خاموشی کی طرح آج بھی چپ سادھ رکھی ہے، ہر روز شہادتیں جذبہ حریت کو پروان چڑھا رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چودھری فواد کاآئندہ 10برسوں میں ملک کو ٹیکنالوجی کی سپرپاوربنانےکےعزم کااعادہچودھری فواد کاآئندہ 10برسوں میں ملک کو ٹیکنالوجی کی سپرپاوربنانےکےعزم کااعادہ fawadchaudhry pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’آپ کی قیادت میں ملک کرونا کےخلاف جنگ جیت رہا ہے‘’’ آپ کی قیادت میں ملک کرونا کےخلاف جنگ جیت رہا ہے‘‘ ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشکل حالات کے باوجود ملک بہتری کی طرف گامزن ہے، عبدالعلیم خان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشکل حالات کے باوجود ملک بہتری کی طرف گامزن ہے، عبدالعلیم خان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک بھرمیں سستےگھروں کی دستیابی بڑامسئلہ ہے،شبلی فراز
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سستے مکانات کی فراہمی ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ سستے مکانات کی فراہمی ملک کا بڑا مسئلہ ہے ،تعمیرات کے کام میں بہت زیادہ مراعات ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »