مشکل حالات کے باوجود ملک بہتری کی طرف گامزن ہے، عبدالعلیم خان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ملکی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا چاہتے ہیں۔ موجودہ حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے دن رات کوشاں ہے۔ این اے 129 اور پی پی 158

کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا کہ عمران خان کساد بازاری کے باوجود معیشت کی بہتری کیلئے پرعزم ہیں۔ مشکل حالات کے باوجود ملک بہتری کی طرف گامزن ہے۔ عالمی اور ملکی منظر نامہ غیر معمولی حالات کی عکاسی کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم لوگوں کو روزگار دینے کیلئے نئے مواقع پیدا کر رہے ہیں۔ سابقہ حکمرانوں کی کرپشن نے عام آدمی کے مسائل میں اضافہ کیا ہے۔ مشکلات کے باوجود وزیر اعظم اپنے سارے وعدے پورے کر رہے ہیں۔ سینئر وزیر نے کہا کہ موجودہ حکومت تمام شعبوں میں حقیقی ترقی پر یقین رکھتی ہے۔ وزیراعظم کا مشن ملک کو مسائل سے نکالنا اور ترقی یافتہ ملک بنانا ہے۔

عبدالعلیم خان نے مزید کہا کہ عام آدمی کے مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ کاوشیں کر رہے ہیں۔ شہریوں کو بھی ترقیاتی کاموں اور بہتری میں حکومت کا ساتھ دینا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشکل حالات کے باوجود ملک بہتری کی طرف گامزن ہے، عبدالعلیم خان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو بڑی مشکل میں ڈال دیا ایسی چیز طلب کر لی کہ بڑے بڑوں کے پسینے چھوٹ جائیں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مالی سال 2019-20 کے مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لیں ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے چین کے کئی عہدیداران پر پابندیاں عائد کردیں لیکن کیوں؟ پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکلواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے یغورمسلمانوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کرنے والے چینی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ الجزیرہ کے مطابق امریکی پابندیوں کی زد میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دبئی میں موجود نیپالی نوجوان کی خاتون کو دیکھ کر سڑک پر ہی ایسی شرمناک حرکت کہ یقین کرنا مشکل پکڑ کر جیل میں ڈال دیا گیادبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں ایک نیپالی نوجوان نے ایک خاتون کو دیکھ ایسی شرمناک حرکت کر ڈالی کہ پولیس نے اٹھا کر جیل میں ڈال دیا۔ گلف نیوز کے مطابق یہ واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور ملک نے پاکستانی پائلٹوں کو طیارے اڑانے سے روک دیا نام ایسا کہ یقین کرنا مشکلادیس ابابا (ویب ڈیسک) ایتھوپیا نے بھی پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے منع کردیا۔جیو نیوز کے مطابق ایتھوپیا کی جانب سے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خط
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز نے انگلش ٹیم کو مشکل میں ڈال دیا میچ کی صورتحال آپ کو بھی حیران کر دےساﺅتھمپٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے عمدہ کارکردگی کے ذریعے انگلش ٹیم کو مشکل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »