ایک اور ملک نے پاکستانی پائلٹوں کو طیارے اڑانے سے روک دیا نام ایسا کہ یقین کرنا مشکل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک اور ملک نے پاکستانی پائلٹوں کو طیارے اڑانے سے روک دیا ، نام ایسا کہ یقین کرنا مشکل

ایک اور ملک نے پاکستانی پائلٹوں کو طیارے اڑانے سے روک دیا ، نام ایسا کہ یقین ...جیو نیوز کے مطابق ایتھوپیا کی جانب سے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خط لکھا گیا ہے جس کے ذریعے پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے روکنے سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایتھو پیا کی حکومت نے پاکستانی پائلٹس کو لائسنسوں کی تصدیق کرانے کی ہدایت کی ہے۔

ای اے ایس اے کی جانب سے پابندی کے بعد برطانیہ نے بھی پی آئی اے کی پروازوں کی آمد پرپابندی عائد کردی تھی جب کہ گزشتہ دنوں ویت نام کی ایوی ایشن اتھارٹی نے بھی مشتبہ لائسنس کی اطلاعات کے بعد تمام پاکستانی پائلٹس گراو¿نڈ کردیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹلی نے 13ممالک سے آنے والوں کو ملک میں داخل ہونے سے منع کردیااٹلی نے 13ممالک سے آنے والوں کو ملک میں داخل ہونے سے منع کردیا ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی نے 13ممالک سے آنے والوں کو ملک میں داخل ہونے سے منع کردیااٹلی نے13ممالک سے آنے والوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی، اس پابندی کا اطلاق ہر اس فرد پر ہوگا جس نے پچھلے 14دنوں میں ان ممالک میں رہائش اختیار کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایتھوپیا نے بھی پاکستانی پائلٹس کو جہاز اڑانے سے منع کردیاایتھوپیا نے بھی پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے منع کر کے لائسنسوں کی تصدیق کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آئی نے انسٹاگرامر ’ہشپپی‘ کو دبئی سے ’اغوا‘ کیا: وکیلنائجیریا کے 37 سالہ شہری رامون اولورنوا عباس کے وکیل نے الزام عائد کیا ہے کہ ایف بی آئی نے انھیں غیر قانونی طور پر دبئی سے گرفتار کیا ہے۔ انھیں وائر فراڈ کرنے کی منصوبہ بندی اور لاکھوں ڈالر لانڈرنگ کرنے کے الزامات کا سامنا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اوکاڑہ چھوٹے نے بڑے بھائی کو اینٹ مار کربیدردی سے قتل کر دیااوکاڑہ میں معمولی سے گھریلو جھگڑے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو اینٹ مار کر بے دردی سے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق اوکاڑہ کے قصبہ 11 فور ایل میں چھوٹے بھائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فٹبال سپینش لیگ: ریال میڈرڈ نے الویز کو 0-2 سے پچھاڑ دیالاہور: (دنیا نیوز) فٹبال سپینش لیگ میں نمبر ون ریال میڈرڈ نے الویز کو 0-2 سے ہرا کر ٹائٹل جیتنے کی دوڑ تیز کر دی، گریناڈا کی سوسی ڈیڈ کو اپ سیٹ کر دیا، پوائنٹ ٹیبل پر ترقی کر کے نواں نمبر حاصل کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »