کرکٹ بائیو ببل کے اندر کی دنیا حیرت کدہ ٹی وی کوریج کا انتظام کرنے والی ٹیم بھی حیران پریشان رہ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ ”بائیو ببل“ کے اندر کی دنیا حیرت کدہ، ٹی وی کوریج کا انتظام کرنے والی ٹیم بھی حیران پریشان رہ گئی

روزانہ کی بنیاد پرصحت کے حوالے سے سوالوں کا تسلی بخش جواب دینا بھی ضروری ہے جبکہ جگہ جگہ پاﺅں کے نشان کسی کرائم سین کی عکاسی کررہے ہوتے ہیں، ٹی وی کوریج کرنے والی ٹیم کو بھی نئے انتظامات نے چونکا کر رکھ دیا جو یہ کہنے پر مجبور ہوگئی کہ یہ وہ کرکٹ نہیں جس کو ہم جانتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی صورت میں انٹرنیشنل کرکٹ کا سلسلہ بحال ہوچکا، ساﺅتھمپٹن میں جاری میچ بائیوسیکیور ببل میں ہونے والا تاریخ کا پہلا ٹیسٹ ہے، دونوں ٹیموں کے کھلاڑی کئی ہفتوں سے بائیوببل میں موجود ہیں جہاں انہیں کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں، اندر کی دنیا کافی عجیب ہے جس میں انٹری کیلئے کورونا وائرس ٹیسٹ لازمی طور پر منفی ہونا چاہیے، موجود کھلاڑیوں کو روزانہ کی بنیاد پر اپنی صحت کے حوالے سے سوالات کے جواب دینا پڑتے ہیں۔ہر...

راہداریوں کے علاوہ ہر دروازے کے ساتھ ہینڈ جیل ڈسپینسرز سینی ٹائزرز موجود ہیں جو آپ کو یاد دلاتے ہیں کہ اندر جانے سے قبل ہاتھوں کو جراثیم سے پاک کر کے اپنی ذمہ داری پوری کریں۔ اتنے کڑے انتظامات اور احتیاطی تدابیر نے ساﺅتھمپٹن ٹیسٹ کی کوریج کیلئے آنے والی ٹی وی ٹیم کو بھی چونکا دیا جنہیں نئے قواعد و ضوابط کا سامنا کرنا پڑا، ہوٹل سے ان کے ٹیسٹ میچ سپیشل باکس سب کا ہی ماحول مختلف تھا جس کی وجہ سے میچ کے آخر پر وہ کہنے پر مجبور ہوگئے کہ یہ وہ کرکٹ نہیں جس کو ہم جانتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردودو مرحلوں پر مشتمل ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کا عمل پیر سے شروع ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک انتظامیہ کی تقرری عمران خان نے نہیں کی، عالمگیر خانپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سماجی کارکن عالمگیر خان کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک انتظامیہ کی تقرری وزیرِ اعظم عمران خان نے نہیں کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نینو ذرّات سے آنکھ کے پردے کی مرمت اور بینائی کی بحالی - ایکسپریس اردویہ ایک خاص طرح کا پولیمر ہے جس میں نینو ذرات کے ساتھ روشنی محسوس کرنے والے سالمے گویا چپکے ہوئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے پی کے، پولیس اہلکار نے زندہ دلی کی مثال قائم کردیسوشل میڈیا پر عام طور پر کچھ ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں جن میں بےحس لوگ جانوروں پر ظلم کرتے نظر آتے ہیں اور اُن بے زبانوں کو شدید اذیت کا نشانہ بناتے ہیں لیکن گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پرخیبر پختونخوا کے ایک ایسے زندہ دل پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس نے ایک کُتے کو نہر میں ڈوبنے سے بچاکر بہادری اور شفقت کی مثال قائم کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمگیر خان کا سی ای او کے الیکٹرک کے گھر کی بجلی منقطع کرنے کا اعلانعالمگیر خان کا سی ای او کے الیکٹرک کے گھر کی بجلی منقطع کرنے کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمگیر خان کا سی ای او کے الیکٹرک کے گھر کی بجلی منقطع کرنے کا اعلانعالمگیر خان کا سی ای او کے الیکٹرک کے گھر کی بجلی منقطع کرنے کا اعلان PTIofficial KElectricPk MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »