ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کربلا میں پاکستانی زائرین کیلئے خصوصی کیمپ آفس قائم کردیا گیا ہے: سفیر پاکستان

عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلاپہنچ گئے۔

پاکستان کے سفیر احمد امجد علی کے مطابق کربلا میں پاکستانی زائرین کیلئے خصوصی کیمپ آفس قائم کردیا گیا ہے۔سفیرپاکستان کا کہنا تھاکہ پاسپورٹ اور دستاویزات کی تصدیق بھی کیمپ آفس سے کی جاسکتی ہے، کیمپ آفس 7 سے 11 محرم تک کیلئے لگایا گیا ہے۔ احمد امجد علی نے کہا ہے کہ کربلا کیمپ آفس کا مقصد پاکستانی زائرین کو سہولیات مہیا کرنا ہے، کربلا کیمپ آفس وزارت خارجہ کی خصوصی ہدایت پر لگایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روہڑی، 500 سالہ قدیمی جلوس 4 بجے برآمدملک بھر سے زائرین اور عقیدت مند جلوس میں شرکت کے لیے روہڑی پہنچے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئےوزیرِ اعظم ابوظبی ایگزیکٹو کونسل کے سابق ممبر شیخ سعید بن زاید آل نہیان کے انتقال پر تعزیت کیلئے شاہی محل جائیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیکٹ چیک : خوبانی کے بیج زیادہ مقدار میں کھانے سے زہر بن سکتا ہےغذائی ماہرین اور ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایک دن میں 10 یا 15 سے زائد خوبانی کے بیجوں کا استعمال سائینائیڈ زہر اور موت کا باعث بن سکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ پاکستان میں 2 کروڑ افراد ہیپاٹائٹس کے موذی مرض کا شکارہیپاٹائٹس خون میں پیدا ہونے والا خطرناک مرض ہے ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں تقریبا دو کروڑ افراد ہیپاٹائٹس کا شکار ہیں اور ہر سال اس سے ڈیڑھ لاکھ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چینی لڑکی نے لوئر دیر پہنچ کر پاکستانی نوجوان سے نکاح کرلیاچینی لڑکی نے لوئر دیر پہنچ کر پاکستانی نوجوان سے نکاح کرلیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Pakistan China
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »