ایک تھنک ٹینک میں ہونے والی بحث

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک تھنک ٹینک میں ہونے والی بحث جنرل زبیر کی گفتگو کا نچوڑ یہ تھا کہ عالمی اور علاقائی سطح پر بدلتے ہوئے ماحول، طاقت کا توازن مشرق کی طرف ہورہا ہے جو امریکہ اور مغربی دنیا کے لیے پریشانی کا سبب ہے

کرنے کے لئے ایک تھنک ٹینک سنٹر فار ائیروپیس اینڈ سیکیورٹی سٹڈیز CASS کے نام سے قائم کیا ہے۔ راقم کو فضائیہ کے اس تھنک ٹینک کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا موقع ملا تھا۔ جہاں چیف آف ائر سٹاف ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ائیر فورس کے اس تھنک ٹینک کی غرض وغایت کے بارے میں مہمانوں کو بتایا تھا۔ سنٹر فار ائیروپیس اینڈ سیکورٹی سٹڈیز نے پاکستان کو درپیش سیکورٹی مسائل کا پہلا سیمینار منگل کو یہاں سیرینا ہوٹل میں انعقاد کیا۔اس سیمینار میں پاکستان کی سیکورٹی خارجہ پالیسی اور معاشی وسیاسی مسائل پر گفتگو...

ہندوتوا اور ’’ہندی ہندو اور ہندوستان‘‘ کے فلسفے کا پرچار کرنے والے نریندر مودی نے اپنے پڑوسی ملکوں کے لئے بھی مشکلات پیدا کرنا شروع کر دی ہیں لیکن اس کا اصل ہدف پاکستان ہے ۔ بھارتی حکومت نے پہلے پلوامہ کا ڈرامہ رچا کر پاکستان کے خلاف کارروائی کا جواز بنایا جس پر اسے سخت جواب دے کر پیغام دیا گیا کہ وہ اپنی حرکتوں سے باز رہے۔ اس کے فوراً بعد بھارتی حکومت نے آرٹیکل 370 کو ختم کرکے مقبوضہ کشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ قرار دیا ہے اور کشمیریوں کو دوماہ سے زیادہ عرصہ سے گھروں میں محصور کردیا ہے۔ پلوامہ کے...

ڈاکٹر عشرت حسین نے پاکستان قومی سلامتی کے معاشی پہلو کا فکر انگیز تجزیہ کیا ۔ ڈاکٹر عشرت حسین کا کہنا تھا کہ گزشتہ پچیس برس میں ترقی پذیر ملکوں نے عالمی منظر پر اہم کردار ادا کرنا شروع کیا ہے گزشتہ کئی دہائیوں میں مغربی ملکوں کی اقتصادی ترقی کی شرح دو سے تین فیصد تک رہتی ہے جب کہ ترقی پذیر ملکوں جن میں چین سر فہرست ہے ترقی کی شرح چھ ساڑھے چھ فیصد تک رہی ہے جس سے عالمی اقتصادی قوت کا توازن مشرق کی طرف ہوگیا ہے۔ معاشی طاقت کے توازن میں تبدیلی لانے میں چین کا کردار بہت اہم ہے یہ تبدیلی...

ڈاکٹر عشرت کے تجزیہ کے مطابق پاکستان کی سلامتی میں معیشت اس کا کمزور پہلو ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ گزشتہ ستر برس میں پاکستان میں سیاسی استحکام نہیں آسکا پاکستان میں سماجی ہم آہنگی بھی نہیں ہے۔پاکستان کے اہم قومی ادارے زوال پذیر بھی، ایک زمانے میں پی آئی ڈی سی‘ پی آئی اے اور واپڈا سمیت دوسر ے ادارے منظم اور مستحکم ادارے تھے جو آج تباہی کا شکار ہیں۔ پاکستان میں ترقی بھی متوازن نہیں ہے غیر متوازن ترقی ہے۔ سیاسی بے چینی اور عدم استحکام پیدا ہورہا ہے۔ ڈاکٹر عشرت کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ‘...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں تین سگی بہنوں کا ایک شوہر، سلامتی کیلئے ایک ساتھ دعائیں😂😂😂😜 جہالت کی انتہا ختم ہے ان پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہشہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہ pmln_org juipakofficial MoulanaOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہشہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہ ShehbazSharif FazalurRehman AzadiMarch PTIGovt pid_gov MoIB_Official CMShehbaz MoulanaOfficial PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org president_pmln pid_gov MoIB_Official CMShehbaz MoulanaOfficial PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org president_pmln Ooooo dharna deyna tha oooooo kithe gia hahaha khali azadi march
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جینیفر اینسٹن کا انسٹاگرام پر فالوورز کا تیز ترین ریکارڈ بنانے کا دعویٰجینیفر اینسٹن کا انسٹاگرام پر فالوورز کا تیز ترین ریکارڈ بنانے کا دعویٰ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودھری کا 400 محکمے ختم کرنے کا بیان ، کابینہ ڈویژن کا موقف بھی آگیااسلام آباد  (ویب ڈیسک) کابینہ ڈویژن نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چودھری کی جانب سے 400
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قصور: ایک ہفتے میں 37 سے زیادہ ڈکیتیاں، ملزمان گرفتار نہ کرنے پر شہریوں کا احتجاج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »