ایکس چینج کمپنیز نے ڈالر کی قدر میں اضافے کو معیشت کیلئے بڑا دھچکا قرار دیدیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایکس چینج کمپنیز نے ڈالر کی قدر میں اضافے کو معیشت کیلئے بڑا دھچکا قرار دیدیا -

ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے ڈالر کی قدر میں تسلسل سے اضافے کو معیشت کے لیے بڑا جھٹکا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو اب ڈالر کی قدر میں ہوشربا اضافے پر اپنی خاموشی توڑدینی چاہیے۔

ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان نے کہا ہے کہ ڈالر کی بے لگام قدر کے باعث سرمایہ کاروں کا پاکستانی روپیہ پر اعتماد متذلذل ہورہاہے، پیر کو ڈالر کی قدر10ماہ کی بلند ترین سطح تک پہنچنے پر حکومت کوخاموش نہیں رہناچاہیے۔ ملک بوستان نے کہا کہ ڈالر کی قدر بڑھنےسے معیشت کو بڑادھچکا لگاہے، قرضوں کا حجم بھی بڑھ گیاہے، مئی2020 سے اب تک ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 12روپے کا اضافہ چکا ہے جس سے نہ صرف مقامی انویسٹرز و امپورٹرز پریشان ہیں بلکہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے کھاتیداروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے صدر نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے کےلیے روپیہ کی قدر کو مستحکم کرے کیونکہ ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں 5ارب کی سرمایہ کاری کا...

انہوں نے بتایا کہ روپیہ کے استحکام کے لیے گزشتہ ایک سال میں ایکس چینج کمپنیوں نے 6ارب ڈالر انٹربینک مارکیٹ کو فراہم کیے جبکہ گزشتہ تین سال مجموعی طور پر 14ارب ڈالر فراہم کیے گئے۔ ملک بوستان نے کہا کہ پاکستان کےتعمیراتی شعبے میں 2000ارب روپے کی سرمایہ کاری کی منتظر 500کمپنیوں کو راغب کرنے کے لیے ایمنسٹی اسکیم میں 6ماہ کی توسیع کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inkai paisay lagay hotay hai na

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 ماہ میں ڈالر کی قدر بلند ترین سطح پرانٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ 24 پیسے بڑھ کر 163 روپے 67 پیسے ہوگئی ہے۔ تبہی تو اسے پکڑا ہے JammuAzad کے لیے ab jahil dollar ki barhti qeemat ki tareef karne lugay gay.😈😈😈😈
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کی قدر میں اضافے کا رحجان غالب - ایکسپریس اردوڈالر نیچے آنے کے بعد دوبارہ 162روپے سے تجاوز کرگیا رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ جنت میں کچھ ایسے لوگ داخل ہوں گے جن کے دل (حسد و بغض وغیرہ سے پاک ہونے کے لحاظ سے) پرندوں کے دلوں کی طرح ہوں گے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ مطلب مہنگائی کا اب ایک اور سیلاب آنے والا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر کی اونچی اڑاناسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر کی اونچی اڑان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروبار ی ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت ڈالر مہنگا نہیں ہوا روپیہ سستا ہوا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آبی ذخائر میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہمون سون بارشوں اور گلیشئر پر برف پگھلنے کے بعد ملکی آبی ذخائر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، پڑھیے Wahabkamran2 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی بھارتی قسم کی تباہ کاریاں انڈونیشیا بنگلہ دیش میں ریکارڈ امواتکورونا کی بھارتی قسم کی تباہ کاریاں جاری ہیں، انڈونیشیا، اور بنگلہ دیش میں اموات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، جرمنی نے سفری قوانین مزید سخت کر دیئے۔ امریکی ریاست
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »