اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر کی اونچی اڑان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر کی اونچی اڑان ARYNewsUrdu

کراچی: ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا جبکہ ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں 397 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 100 انڈیکس 0.85 فیصد اضافے سے 47453 کی سطح پر بند ہوا۔ اسٹاک ایکسچینج میں 9.22 ارب روپے مالیت کے 25.13 کروڑ شیئرز کا کاروبار کیا گیا، شیئرز کی قیمت بڑھنے پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 60 ارب کا اضافہ ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 50 پیسے مہنگا ہوگیا، کرنسی ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 164 روپے 20 پیسے پر پہنچ گیا۔

اوپن مارکیٹ میں یورو ایک روپے مہنگا ہوکر 193.50 روپے کا ہوگیا جبکہ برطانوی پاؤنڈ ایک روپے مہنگا ہوکر 226.50 رہا، اماراتی درہم 30 پیسے مہنگا ہوکر 44 روپے 45 پیسے اور سعودی ریال 30 پیسے مہنگا ہوکر 43 روپے 45 پیسے کا ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی اونچی اڑان :163روپے سے تجاوز کرگیافاریکس ماہر کے مطابق یکم جولائی کو انٹربینک میں ڈالر 157.54 روپے سے بڑھ کر 163.35 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ یہ کیسےہو سکتا کہ پاکستان کا حکمران ناموس رسالتﷺکا معاہدہ توڑ کر رسول اللہﷺسے بےوفائی کرےحضورﷺکی عزت و آبرو کے نام لیواؤں کو بےدردی سےشہید کیا جائے جبراً جیلوں میں ڈال دیاجائے اُن کے بنیادی حقوق چھین کر ظُلم وجبر کرے اور پھر رب کےقہر سےبچ جائے۔۔۔ایک تاریخی ذلت اس کا مقدر ہے 200 تک امید رکھین
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سونے کے نرخ میں کمی - ایکسپریس اردوبین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر کی کمی سے 1814 ڈالر کی سطح پر آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا: بن لادن خاندان کا مینشن 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر میں فروخت کیلئے پیشغیر ملکی ٹیبلائیڈ کی رپورٹ کے مطابق ابراہیم بن لادن بیل ایئر میں موجود اپنی حویلی 2 کروڑ 80 لاکھ امریکی ڈالر میں فرخت کر رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

9 ماہ میں ڈالر کی قدر بلند ترین سطح پرانٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ 24 پیسے بڑھ کر 163 روپے 67 پیسے ہوگئی ہے۔ تبہی تو اسے پکڑا ہے JammuAzad کے لیے ab jahil dollar ki barhti qeemat ki tareef karne lugay gay.😈😈😈😈
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروبار ی ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت ڈالر مہنگا نہیں ہوا روپیہ سستا ہوا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 02, 2021, لاہور, Page 1,استعفے کی خبر جعلی،کرونا میں تیزی تشویشناک،لا پرواہی خطرناک ہو سکتی ،شہباز شریف Lahore CMShehbaz pmln_org PmlnMedia PTIOfficialLHR CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »