ڈالر کی قدر 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر کی قدر 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی -

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی ڈالر کی اڑان جاری رہی جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر دس ماہ کی بلند سطح کے ساتھ 163 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 164 روپے سے بھی تجاوز کرگئی۔

انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کے باعث ڈالر کی قدر ایک موقع پر 1.62روپے کے اضافے سے 162.05روپے کی سطح پر آگئی تھی تاہم اختتامی لمحات میں ڈالر کی طلب گھٹتے ہی اس کی قدر 164روپے سے نیچے آگئی اور کاروبار کےاختتام پر ۔ اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 1.50روپے کے اضافے سے 164.20روپے پر بند ہوئی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدات کی مد میں ادائیگیوں کا دباؤ بڑھنے سے سسٹم میں ڈالر کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے جبکہ حکومت کی جانب سے دوبارہ سخت لاک ڈاؤن شروع کرنے سے معیشت کی سرگرمیاں سست ہوگئی ہیں اور یہ سست روی روپے کے مقابلے میں ڈالر کو تگڑا کررہی ہے کیونکہ لاک ڈاؤن کی صورت میں درآمدات پر انحصار بڑھتا جارہاہے اس لیے مختلف درآمدی شعبوں کی جانب سے ڈالر کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے۔

واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک نے بھی اپنی مانیٹری پالیسی بیان میں رواں سال درآمدات بڑھنے سے کرنٹ اکاونٹ خسارہ دو سے تین فیصد تک پہنچنے کی پیش گوئی کی ہے جس کا اندازہ زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں روپیہ کی کمزور صورتحال سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ طویل مدت کے دورانیے کے لیے ڈالر کی طلب کے مقابلے میں رسد کم ہونے کے امکانات ہیں کیونکہ رواں سال پاکستان کو واجب الادا بیرونی قرضوں کی ادائیگیاں کرنی ہیں جس سے مستقبل میں روپیہ کی قدر پر دباؤ بڑھنے کے امکانات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😲😲😲

سعدرضوی_پرظلم_بندکرو

ایتھے وی جواب دے نہ SHABAZGIL

sell the dollars and buy when the price is law

sardaronksardar

WaheedA09270506

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 ماہ میں ڈالر کی قدر بلند ترین سطح پرانٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ 24 پیسے بڑھ کر 163 روپے 67 پیسے ہوگئی ہے۔ تبہی تو اسے پکڑا ہے JammuAzad کے لیے ab jahil dollar ki barhti qeemat ki tareef karne lugay gay.😈😈😈😈
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کی قدر میں اضافے کا رحجان غالب - ایکسپریس اردوڈالر نیچے آنے کے بعد دوبارہ 162روپے سے تجاوز کرگیا رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ جنت میں کچھ ایسے لوگ داخل ہوں گے جن کے دل (حسد و بغض وغیرہ سے پاک ہونے کے لحاظ سے) پرندوں کے دلوں کی طرح ہوں گے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ مطلب مہنگائی کا اب ایک اور سیلاب آنے والا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر 10 ماہ کی بلند ترین سطح پرجون میں درآمدات 6 ارب ڈالر ریکارڈ کی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ادھار سگریٹ نہ دینے پر نوجوانوں کا دکاندار پر تشدد فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نواب ٹاؤن میں تین نوجوانوں نے ادھار سگریٹ اور پان نہ دینے پر دکاندار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ نجی ٹی وی سٹی 42 کے مطابق پان EXPOSING UNLAWFUL ACTIVITIES OF JAZZ COMPANY: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process and promoting terrorism in country
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مودی حکومت نے انٹرنیشنل کھلاڑیوں پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی مراد سعیدModi government tried to put pressure on international players, Murad Saeed \rClick
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

موٹرسائیکل سوار کی لڑکی کو ہراساں کرنے کی ویڈیو منظرعام پرموٹرسائیکل سوار کی لڑکی کو ہراساں کرنے کی ویڈیو منظرعام پر پی ٹی آئی کی تعلیم دشمن پالیسیوں سے پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں کرپشن شروع کر دی گئی ہے Evs phase 16 کی 19 ماہ کی پیمنٹ ہڑپ کر لی مزید 40ہزار بچے سکولوں سے باہر ہو گئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »