ایکسپورٹرز نے کسی بھی سبزی کی برآمد پر پابندی لگانے کی مخالفت کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیاز کی متوقع پیداوار 25لاکھ ٹن ہے، مقامی کھپت پوری کرنے کے بعد صرف ڈھائی لاکھ ٹن پیاز برآمد ہوگی، پی ایف وی اے

ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پیاز، ٹماٹر یا کسی بھی سبزی کی برآمد پر پابندی برآمد کنندگان اور کاشت کاروں کے لیے خسارے کا سبب بنے گی۔

انہوں نے کہا کہ جب ملک سے ٹماٹر برآمد ہی نہیں کیا جاتا تو ٹماٹر کی ایکسپورٹ پر پابندی کا فیصلہ حقائق کے منافی ہے، پاکستان میں پیدا ہونے والا ٹماٹر ملکی طلب پوری کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے تاہم کچھ کمپنیاں ٹماٹر کی ویلیو ایڈیشن کرکے ٹماٹر پیسٹ کی شکل میں برآمد کرتی ہیں۔ ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سیزن سندھ میں پیاز کی پیداوار مارکیٹ میں آنا شروع ہوگئی ہے جو گزشتہ سال سے 20 فیصد زائد ہے ہے۔ دوسری جانب سندھ اور بلوچستان کی پیاز کی فصل آنے کا دورانیہ بھی کم ہوگیا ہے۔ جب کہ حالیہ سمندری طوفان سے بھی سندھ میں پیاز کی فصل کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا اور کاشت کاروں نے ایکسپورٹرز کے ساتھ پیاز کے بھاری مالیت کے سودے طے کیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مافیاز کا رونا دھونا شروع

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران عباس کی اداکارہ لیلی واسطی کی مدد کرنے کی اپیلWhy Please subscribe my YouTube channel
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خطے کی بدلتی صورت حال میں پاکستان کی اہمیت - ایکسپریس اردووقت بہت کم ہے اور پاکستان سے زیادہ ان کا ادراک خطے میں کوئی اور نہیں رکھتا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برازیل کی 8 سالہ لڑکی دنیا کی کم عمر ترین ماہرِ فلکیاتنکول نے ناسا سے وابستہ پروگرام میں شامل ہو کر ایسٹرائیڈز یعنی سیارچوں کی تلاش شروع کردی ہے، نکول نے اب تک اٹھارہ سیارچوں کا سراغ لگا لیاہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیر صدارت چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق مشاورتی اجلاسذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی چیئرمین نیب کی مدت ملازمت پوری ہونے پر نئےچیئرمین نیب کی نامزدگی کا عمل شروع کرنےکی ہدایت کردی۔ جاوید اقبال فارغ کر دیا گیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر مزید 46 افراد کی جان لے گئی، 1664نئے مریض
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

باپ کی بدسلوکی کا بدلہ لینے کے لیے خاتون نے معصوم بچے کی جان لے لی۔مصر: باپ سے انتقام لینے کے لیے سفاک خاتون نے10 سالہ بچہ قتل کرڈالا۔  سیکیورٹی حکام نے 10 سالہ بچے کی لاش قبضے میں لے کر اس کے مبینہ طور پر قتل کی تحقیقات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »